سردیوں میں بیماریوں سے بچانے والے 5 پھل

لاہور (ویب ڈیسک): سردیوں کے موسم میں چھوٹے دن اور ٹھنڈے درجہ حرارت کی وجہ سے اکثر لوگ نزلہ و زکام کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ سردی سے بچنے کیلئے زیادہ تر گھر یا بند کمروں میں رہنے کی وجہ سے قوت مدافعت کمزور ہو جاتی ہے۔

ایسے میں قدرت نے کچھ ایسے موسمی پھل پیدا کئے ہیں جو نہ صرف آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ یہ پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ سرد موسم میں جسم کی گرمی کو برقرار رکھنے اور آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اینٹی آکسیڈنٹ کا کام کرتے ہیں-

١– سیب

آپ کو موسم سرما کے دوران زیادہ تر گھرانوں میں سیب ملنے کا امکان ہے۔ سیب میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو اعصابی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور الزائمر کی بیماری کا خطرہ کم کرتے ہیں۔ موسم سرما کا یہ پھل ذیابیطس اور تھرومبوٹک فالج کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔

٢– انگور

انگور سال بھر دستیاب رہنے والا پھل ہے لیکن سردیوں کے موسم میں اس کے بہت سے فائدے ہیں کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ پوٹاشیمکا ایک اچھا ذریعہ ہیں جو جلد کے مسائل کو روکنے میں مدد کرتے ہیں۔ انگور آپ کی دماغی طاقت کو بڑھاتے ہیں اور آپ کی آنکھوں اور گھٹنوں کے لیے بہت مفید ہیں۔

٣- کیوی

کیوی وٹامن سی سے بھرپور ایک پھل ہے جو آپ کو دن بھر توانائی بخشتا ہے۔ یہ غذائی ریشہ کا ایک اچھا ذریعہ بھی ہے اور سردیوں کے موسم میں ہر طرح کے کھانوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کیوی میں الکلائن خصوصیات ہیں جو آپ کے جسم کی ساخت کو ٹھیک حالت میں رکھتی ہیں اور جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔

٤- کینو/مالٹا

مالٹا یا کینو موسم سرما کا ایک بہترین پھل ہے جو ذائقہ میں لاجواب ہونے کے ساتھ ساتھ وٹامن سی کا بھرپور ذریعہ ہے- یہ پھل کینسر کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔ یہ ایک غذائیت سے بھرپور صحت بخش ناشتہ بھی ہے جسے آپ جوس کی صورت میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

٥– اسٹرابیری

اسٹرابیری موسم سرما کا ایک ایسا پھل ہے جو مزیدار ذائقے کے ساتھ ساتھ صحت کے بے شمار فوائد بھی رکھتا ہے۔ اسٹرابیری جلد کے لیے اچھی ہے کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے اور یہ سردیوں کی عام بیماریوں سے بچنے کے لیے آپ کی قوت مدافعت کو بڑھا دیتی ہیں۔

Comments

14 responses to “سردیوں میں بیماریوں سے بچانے والے 5 پھل”

  1. Iamfnc Avatar

    oral lasuna – cheap lasuna without prescription cheap himcolin for sale

  2. Gzfnqr Avatar

    purchase besifloxacin online – besivance us buy sildamax

  3. Vrdtlj Avatar

    probenecid 500mg ca – tegretol 200mg canada carbamazepine over the counter

  4. Xgdddk Avatar

    gabapentin order – order neurontin 100mg generic order azulfidine 500mg without prescription

  5. Jezmlz Avatar

    order colospa 135 mg – pletal online pletal without prescription

  6. Oluskl Avatar

    celecoxib for sale online – cost indocin indomethacin pill

  7. Tvsjke Avatar

    rumalaya price – amitriptyline price buy elavil 10mg online cheap

  8. Mkpfvy Avatar

    order diclofenac without prescription – aspirin 75 mg generic buy aspirin 75 mg generic

  9. Yfidbu Avatar

    pyridostigmine over the counter – order sumatriptan online buy imuran 50mg without prescription

  10. Sonfdx Avatar

    cheap voveran for sale – nimotop buy online buy nimotop tablets

  11. Xybgyv Avatar

    order baclofen 10mg pills – order piroxicam 20mg without prescription piroxicam pills

  12. Szgcoi Avatar

    mobic brand – maxalt without prescription toradol for sale

  13. Cszdfz Avatar

    buy periactin 4mg without prescription – periactin 4mg canada brand tizanidine 2mg

  14. Jfegur Avatar

    artane brand – purchase artane pill how to buy voltaren gel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *