مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑی

معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین اپنی عجیب حرکتوں اور متنازع باتوں کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں موجود رہتے ہیں اور عوام ان پر میڈیا پر آنے سے پابندی کا مطالبہ کرتی رہتی ہے۔

مشی خان ایک بہت ہی مشہور شخصیت ہیں اور اپنے سوشل میڈیا کا استعمال بیداری اور غلط کاموں کی مذمت کے لیے کرتی ہیں۔ حال ہی میں، اداکار نے انسٹاگرام پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے بارے میں اپنی رائے دی۔

اداکارہ نے مذہبی اسکالر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص بلند مقام سے گرنے کی بہترین مثال ہے، یہ اپنی عزت والا مقام کھو چکا ہے۔ “یہ تمہیں کیا ہو گیا ہے، کبھی تم ناگن ڈانس کرنے لگتے ہو، پھر کچھ اور کرنے لگتے ہو، تمہیں سب کا احترام کرنا چاہیے۔ ایک ذمہ دار عالم کی حیثیت سے آپ کی جماعت کو آپ کا دماغی معائنہ کروانا چاہیے، آپ کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”

مشی خان ،عامر لیاقت حسین پر شدید غصے میں تھیں اور انہیں مسلسل ان کی اوقات یاد کرا رہی تھیں، انہوں نے مذہبی اسکالر کے منہ کو ردی کی ٹوکری بھی قرار دیا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ “اللہ نے آپ کو عزت اور فضل دیا لیکن آپ اپنے قد سے گر گئے ہیں، اپنا مذاق اڑایا ہے اور غلط کام کئے۔”

عوام نے مشی خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آ کر ان کے موقف کی حمایت کی اور عامر لیاقت حسین کی شدید الفاظ میں مذمت کی جبکہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی ادارہ کی حمایت کی۔

مشی خان ایک مقبول پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جنہوں نے اپنے بلاک بسٹر ڈرامے عروسہ کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ یہ ڈرامہ راتوں رات کامیاب رہا اور لوگ عدنان صدیقی اور مشی خان کو پہچاننے لگے۔ یہ دونوں اب بھی پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے مشہور چہرے ہیں۔


Posted

in

by

Comments

7 responses to “مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑی”

  1. Hawdzd Avatar

    lasuna pill – diarex online himcolin tablet

  2. Nnlial Avatar

    gabapentin 600mg without prescription – how to buy sulfasalazine cheap sulfasalazine

  3. Tbvmdw Avatar

    probenecid 500mg ca – how to buy probalan carbamazepine generic

  4. Zxlrcb Avatar

    buy celebrex cheap – order urispas pills cheap indocin

  5. Dslpex Avatar

    order colospa 135 mg online cheap – order pletal sale pletal without prescription

  6. Kxelmc Avatar

    how to buy cambia – aspirin online order buy aspirin 75 mg generic

  7. Arwaux Avatar

    buy generic rumalaya – buy cheap generic shallaki order elavil for sale

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *