قطر میں پھر سے سکول بند

اومی کرون کے ساتھ ساتھ کورونا نے بھی دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا، قطر میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث تعلیمی اداروں کو پھر بند کردیا گیا۔

قطری حکام کا کہنا ہے کہ ہم بچوں اور والدین کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے اور اس لئے ہم نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

عرب میڈیا کے مطابق قطر میں سکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا

سکولوں کے بند ہونے سے بچوں میں ایک دفعہ پھر سے خوشی کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے اور بچوں کی جانب سے بھی یہ ہی مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ سکولوں کو بند کیا جائے

قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ سکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سےایک ہفتے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔

قطری حکام کا کہنا ہے کہ سکولوں کو بند کرکے وہاں پر سپرے کی جائے گی اور تمام انتظامات کا دوبارہ ایک دفعہ جائزہ لے کر سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا

ایجوکیشن حکام نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے طلبا کیلئے آن لائن کلاسز کو یقینی بنائیں۔چاہتے ہیں کہ بچوں کا تدریسی عمل جاری رہے

اس لئے والدین سے بھی گزارش ہے کہ گھروں میں بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں۔

دوسری جانب وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قطر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 533 کیسز ریکارڈ ہوئے، قطر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 380 فعال کیسز ہیں ،اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا ، قطر میں کورونا سےمجموعی طورپر 618 افراد ہلاک ہوچکےہیں۔

قطری حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو پھر سکولوں کو مزید عرصے کے لیے بھی بند کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے

جبکہ محکمہ تعلیم نے یہ کہا ہے کہ اگر بچے آن لائن کلاسز کو جاری رکھیں تو پھر ہم حکام سے سکولوں کو بند کرنے کا کہہ سکتے ہیں

Comments

14 responses to “قطر میں پھر سے سکول بند”

  1. Fuomcn Avatar

    lasuna price – lasuna oral buy himcolin generic

  2. Crstah Avatar

    brand besifloxacin – buy sildamax without prescription cheap generic sildamax

  3. Rzkmpq Avatar

    gabapentin cheap – order sulfasalazine 500 mg online cheap buy azulfidine 500mg generic

  4. Hvdvat Avatar

    purchase probenecid online cheap – buy generic tegretol online tegretol 400mg us

  5. Lfnvou Avatar

    buy celebrex for sale – buy indocin 50mg sale buy generic indomethacin 50mg

  6. Ojwcxy Avatar

    buy generic mebeverine – arcoxia order pletal online buy

  7. Mqfagt Avatar

    buy voltaren 100mg pill – order generic aspirin 75 mg order aspirin 75 mg without prescription

  8. Gbcadd Avatar

    rumalaya brand – order shallaki pill elavil 50mg cost

  9. Fwglkd Avatar

    order mestinon 60 mg sale – buy sumatriptan 25mg sale brand imuran 25mg

  10. Smybdu Avatar

    buy generic voveran online – isosorbide 20mg us nimotop drug

  11. Fdetxz Avatar

    lioresal pill – order baclofen 10mg online order feldene 20mg for sale

  12. Mfgdsd Avatar

    mobic 15mg over the counter – cost meloxicam 15mg ketorolac cost

  13. Hptiyk Avatar

    periactin 4mg brand – purchase tizanidine online cheap generic zanaflex

  14. Zrrirh Avatar

    buy generic trihexyphenidyl for sale – purchase emulgel order emulgel for sale

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *