ایس ایچ او بننے کے لئیے بی ایڈ کی ڈگری لازمی قرار

ایس ایچ او بننے کے بی ایڈ کی ڈگری لازم قرار دے دی گئی وفاقی حکومت نے فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ۔

اب ایس ایچ او بننے کے لیے بی اے کی ڈگری لازم کردی گئی ہے اور مقدمات کا فیصلہ بھی 9 ماہ میں کرنا ضروری ہوگا ۔

معتبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فوجداری قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی منظوری دی ہے ۔

قوانین میں ان تبدیلیوں کے بعد اب یہ لازم ہوگا کہ ایس ایچ او بننے کے لیے بی ایڈ کی ڈگری لازمی ہونی چاہیے جبکہ مقدمات کا فیصلہ بھی 9 ماہ میں کرنا ضروری ہوگا اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو متعلقہ جج ہائی کورٹ کے سامنے جوابدے ہو گا ۔

اس کے علاوہ تھانوں کو سٹیشنری ٹرانسپورٹ اور دیگر ضروری اخراجات کیلئے حکومت کی طرف سے خرچہ ملے گا جبکہ عام جرائم کی سزا کی مدت 5سال سے کم کر کے6 ماہ تک کر دی جائے گی ۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے 600 سے زائد نکات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ قتل، زیادتی، دہشتگردی، غداری اور اس جیسے دیگر سنگین مقدمات میں پلی بارگین نہیں ہو سکے گی ۔

اس کے علاوہ قوانین میں تبدیلیوں کے بعد موبائل فوٹیج ، تصاویر، آواز کی ریکارڈنگ اور ماڈرن ڈیوائسزحاصل شدہ مواد کو بطور شہادت تسلیم کیا جا سکے گا ۔

یہ ترامیم آئندہ ہفتے منظوری کیلئے کابینہ میں پیش کی جائیں گی جبکہ بدھ کے روز پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔

حکومت کے اس فیصلے کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب سراہا ہے.

Comments

15 responses to “ایس ایچ او بننے کے لئیے بی ایڈ کی ڈگری لازمی قرار”

  1. Gcfhwo Avatar

    purchase lasuna generic – cheap lasuna for sale himcolin canada

  2. Bhoufq Avatar

    besifloxacin cost – purchase sildamax generic where can i buy sildamax

  3. Ocxbid Avatar

    order generic gabapentin – order motrin for sale order azulfidine generic

  4. Famutz Avatar

    buy benemid 500mg pills – buy probenecid pills tegretol pills

  5. Inribg Avatar

    order generic celecoxib 100mg – where can i buy flavoxate indocin 50mg usa

  6. Ueagaz Avatar

    mebeverine 135mg pills – buy mebeverine 135mg generic buy cilostazol 100 mg sale

  7. Ouutyp Avatar

    buy generic diclofenac for sale – order aspirin 75 mg pill purchase aspirin pill

  8. Jhygdt Avatar

    buy rumalaya for sale – elavil cost endep 10mg brand

  9. Mdhgsz Avatar

    pyridostigmine ca – mestinon 60 mg for sale order imuran 50mg without prescription

  10. Gcbjxe Avatar

    buy generic baclofen – feldene 20 mg oral order feldene 20mg

  11. Flzewg Avatar

    purchase voveran sale – imdur us buy nimodipine generic

  12. Gzonen Avatar

    order periactin online cheap – order cyproheptadine 4mg pill zanaflex cheap

  13. Nalwvd Avatar

    purchase meloxicam online – ketorolac for sale toradol where to buy

  14. Lpdorz Avatar

    order omnicef 300 mg sale – buy cleocin for sale

  15. Mrvkpj Avatar

    trihexyphenidyl cheap – diclofenac gel where to order diclofenac gel online purchase

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *