پی ایس ایل سیزن 7: بابر اعظم کی ویڈیو وائرل

کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی ویڈیوز چند ہی سیکنڈ میں وائرل ہو جاتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں ویوز حاصل کر لیتی ہیں.

پاکستان کے سپر اسٹار بابر اعظم بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جن کی ہر ویڈیو ہی چند سیکنڈز میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے.

پی ایس ایل سیون کے اینتھم کے لئیے بابر اعظم کی شوٹ کی جانے والی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے.

پی ایس ایل کے اس اینتھم میں بابر اعظم کے علاوہ بوم بوم شاہد خان آفریدی بھی پرفارم کرتے نظر آئیں گے.

پی ایس ایل سیزن 7 کا اینتھم عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ پی ایس ایل سیون کا اینتھم پہلے ہونے والے تمام سیزن ز کے ریکارڈز بریک کر دے گا.

جبکہ اس سے پہلے پی ایس ایل سیکس کے لئیے اینتھم نصیبولال نے گا یا تھا جس پے بہت زیادہ تنقید کی گئی تھی.

جبکہ پی ایس ایل سیون کے اینتھم کے لئیے لوگ بہت زیادہ ایکسائٹڈ ہیں اس بات کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ پی ایس ایل سیون کے اینتھم سے ریلیٹڈکوئی بھی ویڈیو آتی ہے تو وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتی ہے.

کرکٹ شائقین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیون کا اینتھم بہت زیادہ لیٹ کر دیا گیا ہے لیگ 27 جنوری سے شروع ہو جائے گی لیکن ابھی تک پی ایس ایل سیون کا اینتھم رلیزنہیں کیا گیا.

سوشل میڈیاصارفیں کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اینتھم جلدی ریلیز کرنا چاہیئے تا کہ پی ایس ایل کے لئے مومینٹم بن سکے.


Posted

in

by

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *