بلاول بھٹو نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا اور ملک میں بہت زیادہ تعلیمی ادارے تعمیر کروائے.

انہوں نے کہا کہ ہر دور حکومت میں تعلیم کا فروغ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے ۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کو یقین ہے کہ پاکستان کے بچوں اور نوجوانوں کا آنے والا مستقبل بہت روشن اور تابناک ہے اور تعلیم کے بغیر بچوں اور نوجوانوں کا یہ روشن مستقبل شرمندہ تعبیر رہے گا ۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ہر دور حکومت میں تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ،بہت بڑی تعداد میں یونیورسٹیز اور دیگر ٹیکنیکل اور وکیشنل تعلیم کے ادارے قائم کیے گئے.

ان کا کہنا تھا کہ پیشہ ورانہ ٹیکنیکل تعلیم ہی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے تاکہ نوجوان ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرکے برسرے روزگار ہو سکیں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئیے تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہوگا ۔

انہوں نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا تعلیمی بجٹ کو جی ڈی پی کا 1.5 فیصد تک کم کرنا افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے.

آئندہ عام انتخابات میں اگر پیپلزپارٹی کی حکومت اقتدار میں آئی تو وہ تعلیمی بجٹ میں نمایاں اضافہ کرے گی ۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلیمی اداروں کے بجٹ میں کٹو تی پاکستان اور نوجوانوں کے مستقبل کونقصان پہنچانے کے مترادف ہے ۔ہمیں روایتی تدریسی طریقہ کار اور روایتی نصاب بھی تبدیل کرنا ہوگا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایسے تعلیمی نظام کی ضرورت ہے جو کہ تخلیقی اور تنقیدی سوچ کو فروغ دے سکے ایسے تعلیمی نظام کی ضرورت ہے جو بچوں میں مسائل حل کرنے اور فیصلہ سازی کی صلاحیت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہو ۔

پیپلزپارٹی کی حکومت تعلیمی بجٹ میں 3 فیصد تک اضافہ کریں گی تاکہ پاکستان اور پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہو ۔

Comments

16 responses to “بلاول بھٹو نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا”

  1. binance signup bonus Avatar

    Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.

  2. Rhreyi Avatar

    cost lasuna – order lasuna sale himcolin buy online

  3. Lzwibj Avatar

    buy besifloxacin – brand besifloxacin where can i buy sildamax

  4. Vhshmc Avatar

    buy gabapentin 600mg pill – order motrin 600mg pills order generic sulfasalazine

  5. Tgyokx Avatar

    how to get benemid without a prescription – probenecid online carbamazepine 200mg us

  6. Bojfjx Avatar

    generic celecoxib – indocin price brand indomethacin

  7. Fltiaq Avatar

    mebeverine 135 mg ca – oral cilostazol 100 mg pletal over the counter

  8. Xmkexf Avatar

    cambia usa – buy aspirin 75mg generic aspirin over the counter

  9. Gerdou Avatar

    buy rumalaya cheap – rumalaya tablet amitriptyline order online

  10. Ctxsrd Avatar

    oral pyridostigmine – purchase imitrex azathioprine 25mg price

  11. Lxnsfo Avatar

    order diclofenac for sale – isosorbide 20mg price nimodipine generic

  12. Hhzxby Avatar

    buy baclofen without a prescription – ozobax order oral feldene

  13. Tpqcpm Avatar

    order cyproheptadine online cheap – buy periactin 4 mg generic order tizanidine

  14. Tekjlt Avatar

    buy mobic 7.5mg pills – rizatriptan order buy toradol 10mg pill

  15. Jizokm Avatar

    artane buy online – order artane generic purchase diclofenac gel

  16. Khwuwj Avatar

    cefdinir 300 mg over the counter – brand clindamycin clindamycin over the counter

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *