Category: کالم
-
کیا نواز شریف کی نااہلی ختم ہونے جارہی ہے؟
رواں سال کے آغاز سے ہی سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا ختم کرنے کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں۔ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب جنوری میں سپریم کورٹ بار کی جانب سے سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔ سپریم کورٹ بار نے عدالت سے […]
-
درویشی اور مصلحت کیشی
مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک زرّیں جملہ ہے، ”قطرہ قطرہ قلزم” میں درج ہے۔ فرماتے ہیں ”جب اہلِ باطن اہل ِثروت کا تزکیہ نہ کریں تو اُن کا تقرّب حرام ہے۔ جب فقرا اِسلامی ملک میں بھی اِخفاء سے کام لیں تو مصلحت اندیشی ہے‘ اور مصلحت اندیش درویش نہیں ہو سکتا” یہ […]
-
اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
عجب تماشا ہے‘ عقل و شعور محوِ تماشا ہیں۔ ہم ملوکیت کے آسمان سے گرے تو جمہوریت کی کھجور میں جا اٹکے۔ اس شجرِ بے سایہ سے یاری ایسی بے فیض ہے کہ دھوپ لگے تو سایہ نہیں ملتا اور بھوک لگے تو پھل دُور ۔ عجب تشنہ لبی ہے۔ ہم گھر کے رہے‘ نہ […]
-
گنجینۂ معانی
لفظ ایک طلسم لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے اَرذَل کر دیتے ہیں۔ انسان کی قدرو قیمت اس کے منہ سے […]
-
لمحے کی تقدیس
محاوروں میں صدیوں کی دانش پوشیدہ محاوروں میں صدیوں کی دانش پوشیدہ ہوتی ہے۔ ایک معروف انگریزی محاورہ ہےʻ جس کا ترجمہ اُردو میں یوں کیا جا سکتا ہے کہ اگر تم روپے بچانا چاہتے ہو تو پیسوں کی قدر کرنا سیکھو۔ ہماری زندگیوں میں سکہ رائج الوقت لمحہ ہے۔ زندگی میں ایک ایک لمحہ […]
-
بابا مہر دین – دوست و دشمن کی پہچان
پانچویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ اس زمانے میں بچے شام کو گلیوں میں کھیلا کرتے تھے (کمپیوٹر پر ورچوئل رئیلٹی گیمز دستیاب ہوتیں تو کون کافر گلیوں میں پکڑن پکڑائی کھیلا کرتا)۔ جس کی باری ہوتی اس کو بھاگ کر کسی دوسرے کو پکڑنا ہوتا تھا، اور پھر اس پکڑے جانے والے کی باری ہوتی۔ […]
-
بائیکاٹ مری کی مہم اور اہلیان مری کی ہڈدھرمی
بائیکاٹ مری ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ حالیہ سانحہ کے علاوہ سینکڑوں واقعات سوشل میڈیا پر بکھرے پڑے ہیں جو اس افسوسناک رویے کو ظاہر کرتے ہیں کہ اہلیان مری نے سیاحت و میزبانی کے اس فطری موقع کو ناجائز منافع خوری کا دہندہ بنا لیا ہے۔ پنجابی کی کہاوت کے مطابق “ات […]
-
سانحہ مری سے سیکھنے کی 5 چیزیں
آپ کو سانحہ مری سے اندازہ ہو گیا کہ ہماری یہ قوم کس قدر جاہل اور غیر تربیت یافتہ ہے۔ جہاں ١٠ ہزار گاڑیوں کی گنجائش تھی وہاں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔ یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت […]
-
سمارٹ فون خریدنے سے پہلے یہ 5 چیزیں لازمی چیک کریں
پاکستان میں اسمگل شدہ یا غیر رجسٹرڈ فون خریدنے کے لیے بہت سے طریقے ہیں جن سے آپ کو دھوکہ دیا جا سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے نئے قوانین کے ساتھ، کام کرنے والے سم کارڈ کے ساتھ ہر ایکٹیو فون کو ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔ بہت سے لوگ گمشدہ یا […]