Category: معشیت

  • سیاسی بحران کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر قابو سے باہر ہوگیا، قدر میں مسلسل اضافہ

    سیاسی بحران کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر قابو سے باہر ہوگیا، قدر میں مسلسل اضافہ

    ملک میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے نتیجے میں ڈالر بے قابو ہوگیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 3 اپریل میں وزیر اعظم کی تجویز صدر پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی توڑ دیے جانے کے بعد ملک میں ایک سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ملک اس […]

  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پالیسی سےعوام کی سہولت کے لیے ریلیف پیکج سے مہنگائی کی شرح بھی بہتر ہوگی. یہ اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر کی زیر صدارت ہوا تھا ۔اجلاس میں زری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 9اشاریہ 75 فیصد برقرار رکھنے […]

  • حکومت کی نظر اب عوام کے ‘سونے’ پر

    حکومت کی نظر اب عوام کے ‘سونے’ پر

    اسلام آباد: حکومت پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے ‘سونے’ کے بسکٹ اور اینٹیں ادھار لینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جب پچھلے تین ماہ کے دوران ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر مختلف اداروں سے 5 بلین ڈالرز قرض لینے کے باوجود کم […]

  • بپی لہری کتنا سونا چھوڑ کر مرے؟

    بپی لہری کتنا سونا چھوڑ کر مرے؟

    گلوکار و موسیقار بپی لہری، جنہیں بالی ووڈ انڈسٹری میں ‘گولڈن مین’ بھی کہا جاتا ہے، کی ملکیت میں موجود سونے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 8 سال پہلے گلوکار و موسیقار 2014 میں سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ساتھ ہی الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں […]

  • وزیراعظم عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

    وزیراعظم عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر رات کے پچھلے پہر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافہ کے ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ میں پٹرول پہلی بار 150 روپے کی حد سے تجاوز کر گیا […]

  • پپٹرول کتنا مہنگا ہو گا – سمری بھیج دی گئی

    پپٹرول کتنا مہنگا ہو گا – سمری بھیج دی گئی

    اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی فی بیرل قیمت میں اضافہ کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا امکان بڑھ گیا ہے اور اوگرا نے وزیراعظم عمران خان کو پٹرول ساڑھے آٹھ روپے مہنگا کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی خبر کے مطابق 16 فروری سے پٹرولیم […]

  • خوش ذائقہ خوشبودار موتیوں والا لیموں

    خوش ذائقہ خوشبودار موتیوں والا لیموں

    لیموں کا تعلق سٹرس فیملی سے ہے۔ اس فیملی کے دیگر ارکان سنگترہ، مالٹا، کنو اور مسمی وغیرہ ہیں، جن سے ہم سب شناسا ہیں۔ لیکن اسی فیملی کا ایک اوررکن ہے جس سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے، اس کا نام ہے فنگر لائم۔ یہ انگلی کی شکل کا لیکن تھوڑا موٹا اور دو […]

  • وزیراعظم، صدر اور گورنرز پر عائد ٹیکس ختم

    وزیراعظم، صدر اور گورنرز پر عائد ٹیکس ختم

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق حکومت نے خاموشی سے 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے جو اس نے گزشتہ ماہ منی بجٹ کے ذریعے پاکستانی حکمرانوں، غیر ملکی سفارتکاروں اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کی جانب سے درآمدات پر عائد کیا تھا، حکومت نے یہ فیصلہ دفتر خارجہ […]

  • وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری

    وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ شہباز گِل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر […]

  • ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی

    ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کی بڑی کامیابی

    اسلام آباد: اے آر وائی کی خبر کے مطابق ریکوڈک کیس میں ایک اہم پیش رفت میں، پاکستان اور ٹیتھیان کاپر کمپنی (ٹی سی سی) نے 50 فیصد شیئرز پر اتفاق کیا ہے، جس سے ممکنہ طور پر بین الاقوامی عدالت سے پاکستان پر عائد 6 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کی راہ ہموار […]