Category: بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان مسجدمیںدھماکہ، 50 شہید
کابل/اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) افغان دارلحکومت کابل میںنماز جمعہ کےدوران دھماکے سے 50 افراد شہید اور درجنوںزخمی ہو گئے ہیں. کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے. وزارت صحت کے مطابق ہلاکتوں میںاضافے کا خدشہ ہے. تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ کابل کی مسجد آغا خلیفہ گل خان میں اس وقت پیش آیا جب […]
-
ترک صدر دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے .ترک صدر جمعرات کے روز جدا پہنچے جہاں گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور دوسرے شاہی مشیروں نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترک صدر کو خوش آمدید کہا. ترک صدر کا 2017 کے بعد سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ […]
-
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
علامہ اقبال کے مشہور نظم ترانہ ملی کے مصرعے”مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا” کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو اس کے لیے آپ کو پاکستان آنا ہوگا. پاکستانی شہری دنیا کے جس کسی کونے میںبھی موجود ہوں اسے اپنا وطن سمجھ کر خدمت کرنے میں مصروف رہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ […]
-
دورہ مقبوضہ کشمیر : مودی باز نہیںآئے گا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز مقبوضہ جموں کشمیر کا دورہ کیا. یہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مودی کا پہلا دورہ مقبوضہ جموں کشمیر ہے. مودی کے دورہ کشمیر پر ردعمل دیتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مودی […]
-
بلاول بھٹو ، نواز شریف کی لندن میں ملاقات
لندن(وایس ٹی وی یوکے) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے جمعرات کو لندن میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب کے عہدوں کے حوالے کے علاوہ دیگر معاملات پربات چیت کی گئی. مزید برآں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز […]
-
امریکہ کا بحری جہاز صرف 1 ڈالر میں فروخت
امریکا نے اپنا مشہور طیارہ بردار بحری جہاز (ایئر کرافٹ کیریئر) کٹی ہاک صرف 1 ڈالر میں کیوں فروخت کیا؟ 70کی دہائی میں عالمی سمندروں پر امریکی قوت کی علامت، ویت نام اور جنگِ خلیج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والا کٹی ہاک اب واشنگٹن سے ٹیکساس کے سفر پر روانہ ہوچکا ہے جہاں […]
-
بھارت: پسندیدہ ہیرو کی فلم پسند نہ آنے پر مداح نے خودکشی کر لی
بھارت کی سپر ہٹ فلم باہوبلی کے ہیرو پرابھاس کی ایک نئی فلم ان کے ایک مداح کو پسند نہیں آئی جس پر مداح نے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست اندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے علاقے تلک نگر میں پیش آیا۔ […]
-
خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اہم اعلانات
ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار زیادہ تعداد میں لوگوں کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آنے والے رمضان کے مبارک مہینے میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک 1443 ہجری کے دوران عبادت گزاروں کو بہترین […]
-
روسی وفد کے سربراہ نے ‘معافی مانگ لی’
پیرس: اقوام متحدہ کی ایک بڑی ‘موسمیاتی تبدیلیوں’ کی کانفرنس میں روسی وفد کے سربراہ نے اتوار کے روز اپنے ملک کے یوکرین پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا، جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس کا جواز نہیں ہے، ذرائع کے مطابق کئی لوگوں نے انہیں ورچوئل میٹنگ میں یہ بات […]
-
ٹک ٹوک اسٹار ماں سمیت گرفتار
پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر مہک بخاری پر ان کی والدہ سمیت دیگر تین افراد پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق، 11 فروری کو انگلینڈ کے لیسٹر شائر میں ماں بیٹی کی جوڑی نے مبینہ طور پر دو افراد کو کار کا پیچھا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ […]