Category: سیاست

  • کیا وزارت کیلئے کسی سند کی ضرورت ہے؟

    کیا وزارت کیلئے کسی سند کی ضرورت ہے؟

    پاکستان کے تعلیمی حلقوں میں آجکل ایک نئی بحث چل نکلی ہے: کیا وزارت کیلئے کسی تعلیمی سند یا قابلیت کی ضرورت ہے؟   پاکستان میں نئی حکومت آنے کے ایک ہفتہ بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کی مشاورت سے کابینہ تشکیل دی. اتحادی جماعتوں کے تحفظات کے باعث کابینہ کی تشکیل میں‌ایک […]

  • حکومت نے ای سی ایل قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی

    حکومت نے ای سی ایل قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی

    اسلام آباد (وائس ٹی وی یو کے) وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے غیر ضروری استعمال سے نمٹنے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی . نئے قوانین کے مطابق 120 روز میں ثبوت نہ ملنے پر نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا.جمعہ کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے […]

  • عمران خان عبر ت کا نمونہ بننا چاہیے، نواز شریف

    عمران خان عبر ت کا نمونہ بننا چاہیے، نواز شریف

    لندن (وائس ٹی وی یوکے) لندن میں موجود قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کا جو حال کیا ہے ، اس شخص کو نشان عبر ت بننا چاہیے. لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں‌ان کا کہناتھا کہ ابھی تو […]

  • بھارتی اداکار بھی زرتاج گل کے مداح  نکلے

    بھارتی اداکار بھی زرتاج گل کے مداح نکلے

    پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے مداح صرف پاکستان تک محدود نہیں ہیں، بلکہ ہمسایہ دیس بھارت میں اداکار بھی انکے مداح نکلے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی رزتاج گل پاکستان میں ایک بڑی فین فالونگ رکھتی ہیں۔ انکی یہ فین فالونگ صرف پاکستان تک محدود نہیں […]

  • سیاسی بحران کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر قابو سے باہر ہوگیا، قدر میں مسلسل اضافہ

    سیاسی بحران کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر قابو سے باہر ہوگیا، قدر میں مسلسل اضافہ

    ملک میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے نتیجے میں ڈالر بے قابو ہوگیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ 3 اپریل میں وزیر اعظم کی تجویز صدر پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی توڑ دیے جانے کے بعد ملک میں ایک سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ ملک اس […]

  • معروف ٹک ٹاکر نے بلاول کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیا

    معروف ٹک ٹاکر نے بلاول کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیا

    معروف ٹاک ٹاکر اور اکثر تنازعات کا شکار رہنے والی سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ بلاول بھٹو زرداری کے دفاع میں سامنے آگئی۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کو پسند کرتی ہیں۔ اور بلاول انکے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ حریم […]

  • حکومت خوفزدہ ہو گئی، جے یو آئی (ف) کے کارکن رہا۔

    کل رات پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کیے گئے جمعیت علماء اسلام ( ف) کے کارکنوں اور  اراکین قومی اسمبلی کی ضمانت منظور ہو گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سب کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں کے ادا ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔اس وقت رہائی کے بعد جےیو آئی […]

  • مولانا فضل الرحمن کاحکومت کو الٹی میٹم

    مولانا فضل الرحمن کاحکومت کو الٹی میٹم

    کل اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں انصار الاسلام کی بے دخلی کے لیے آپریشن کیا گیا تھا, جس کے نتیجے میں اراکین قومی اسمبلی سمیت 21 افراد کو گرفتار کرلیا تھا جس پر فضل الرحمن نے حکومت کو رضاکاروں اور کارکنان کی رہائی کے لیے کل صبح 9 بجے تک کا الٹی میٹم دے دیا […]

  • مریم نواز کا شاعرانہ تبصرہ

    مریم نواز کا شاعرانہ تبصرہ

    مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نئے ٹوئیٹ میں سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے شاعرانہ تبصرہ کیا۔ مریم نواز کا اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ: کبھی عرش پر کبھی فرش پر،کبھی ان کے در کبھی دربدر غم کرسی تیرا شکریہ، ہم کہاں کہاں سے گزر گئے ! مزید ایک اور ٹوئیٹ […]

  • وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان

    عالمی جنگ کا اندیشہ، اپوزیشن ملک میں بے اعتمادی کی فضاء قائم کرنے میں مصروف۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان منظرعام پر آگیا، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عالمی جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور ملک دشمن ملک میں ہڑبونگ پھیلا رہےہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کانفرنس کرتے […]