Category: کھیل
-
قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ نے روزے رکھنے کا اعلان کیوں کیا؟
پاکستانی قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ نے رمضان کے پورے روزے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ روزوں کے فوائد کی وجہ سے کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ […]
-
شاہین شاہ آفریدی کو سالگرہ کے موقع پر مستقبل کے ساس سسر کی جانب سے اہم پیغام
شاہین شاہ آفریدی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں، اس موقع پر انکے ہونے والے ساس اور سسر کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر انکے ہونے والے سسر شاہ آفریدی نے ان کے لیے نیک […]
-
پاکستانی اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کی مستی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
پاکستانی اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کی لاہور ٹیسٹ کے بعد مستی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں کے دل جیت لیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ جس میں لاہور ٹیسٹ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کو ایک […]
-
شاہد آفریدی کے بعد محمد رضوان نے ضرورت مند باپ کی فریاد سن لی
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے کراچی ٹیسٹ میچ کے دوران پلے کارڈ اٹھائے مدد کی اپیل کرنے والے ضرورت مند باپ کو سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کے مدد فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد اب محمد رضوان نے بھی ضرورت مند باپ کی اپیل سن لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا اور […]
-
ٹیسٹ سیریز: ڈیوڈ وارنر اور امپائر علیم ڈار کے درمیان بحث کیوں ہوئی؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹسیٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز امپائرز اور اسٹریلوی بیٹس مین وارنر کے درمیان بحث کی وجہ سے میچ تین منٹ تک روکنا پڑا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ جس کے چوتھے روز […]
-
پاکستانی کرکٹر اظہر علی کا کونسا خواب 12 سال بعد پور ہوگیا؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا ہوم گراؤنڈ میں میچ کھیلنے کا خواب تھا، جو بالاآخر 12 سال بعد آج پورا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی اب تک 93 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں لیکن انہیں ایک بھی میچ اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کا موقع نصیب نہیں ہوا۔ ہوم گراؤنڈ […]
-
کراچی ٹیسٹ: رضوان کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان اپنے خوبصورت انداز اور گفتگو کی وجہ اکثر خبروں کی زینت بنےرہتے ہیں، جس کی وجہ سے شائقین انہیں پسند کرتے ہیں۔ کراچی میں جاری آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں رضوان کو پشتو میں شاہین شاہ آفریدی کو کچھ سمجھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ […]
-
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کا نام کیوں تبدیل کیا جا رہا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور میں واقع قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے بین الاقوامی خبررساں ادارے ای ایس پی این کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں واقع قذافی اسٹیڈیم کا […]
-
محمد حفیظ شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس کو لے کر کیوں پریشان ہیں؟
محمد حفیظ کا شاہین شاہ آٖفریدی سے متعلق کہنا تھا کہ شاہین کا بطور کپتان مستقبل روشن ہے، ان میں لیڈر شپ کی خوبیاں موجود ہیں۔ ڈھاکا پریمیئر لیگ کے لیے بنگلہ دیش میں موجود سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی ابھرتے ہوئے ستارے […]
-
شاہین شاہ آفریدی کی درخواست پر لاہور قلندرز کا زمان خان کے لیے گھر بنانے کا اعلان
شاہین شاہ آفریدی کی درخواست پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فاسٹ باؤلر فخر زمان خان کے لیے ان کے آبائی علاقے چکسوالی میں گھر بنانے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق فخر زمان خان کے لیے گھر بنانے کا اعلان لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا کی جانب سے زمان خان […]