Category: سیر و تفریح

  • شہر  کالاباغ : پاکستان کا ترکی

    شہر کالاباغ : پاکستان کا ترکی

    روانی سے بہتا دریا، بادلوں کو بوسہ دیتے پہاڑ، معدنیات سے لیس کانیں، پھلوں پھولوں سے لدے پودے، آثارِ قدیمہ کی لمبی فہرست۔ یہ سب اکثر ایک ملک میں بھی اکٹھے میسر نہیں آتے لیکن قدرت کے خاص تحفے پاکستان کے ضلع میانوالی کے شہر کالاباغ میں یہ سب یکسر میسر ہیں.   شہر کے […]

  • مری: اکیلا 40 سے زائد سیاحوں کی زندگیاں بچانے والا ہیرو

    مری: اکیلا 40 سے زائد سیاحوں کی زندگیاں بچانے والا ہیرو

    اسلام آباد: صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں گزشتہ رات طوفان اور برف باری کی وجہ سے پھنسے ہزاروں افراد کو ریسکیو کرنے کا کام جاری ہے جس میں پاک فوج کے جوان کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور موسم بہتر ہونے پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی لوگوں کو محفوظ مقام تک […]

  • سانحہ مری: لوگ سردی سے نہیں مرے – چونکا دینے والا انکشاف

    سانحہ مری: لوگ سردی سے نہیں مرے – چونکا دینے والا انکشاف

    اسلام آباد: مری میں برف باری کا نظارہ کے لئے آئے 21 افراد اپنے خاندان سمیت اپنی گاڑیوں میں ہی مردہ حالت میں پائے گئے جبکہ پاک فوج کو امدادی کاموں کے لئے طلب کر لیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق صوبہ پنجاب کے پر فضاء مقام مری میں برف باری کا نظارہ کرنے آئے […]

  • روسی شہری نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کر لیا

    روسی شہری نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کر لیا

    پشاور: ایک روسی شہری الیگزینڈر ایگرو نے گلگت بلتستان کے علاقے چترال میں گہرائیت مارخور کنزروینسی میں کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ “آٹھ سالہ مارخور کے سینگ کا سائز 36 انچ تھا۔” بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ مارخور […]

  • لاہور کو “بسنت تہوار” سے کیوں دور رکھا جا رہا ہے؟

    لاہور کو “بسنت تہوار” سے کیوں دور رکھا جا رہا ہے؟

    بہار کا موسم “بسنت تہوار” زندہ دلان لاہور کی ثقافتی پہچان تھا- ٩٠ کی دہائی میں یہ خوبصورت تہوار اپنے عروج پر تھا جب دن بھر آسمان رنگ برنگی پتگوں سے بھرا رہتا جبکہ رات “چاند رات” سے کہیں کم نہ لگتی- اندرون شہر کو دلہنوں کی طرح سجایا جاتا، ہر چھت پر چراغاں کی […]

  • گھر کے صحن میں پرندوں کا گھربچوں کی صحت کیلئے انتہائی اہم- نئی تحقیق

    گھر کے صحن میں پرندوں کا گھربچوں کی صحت کیلئے انتہائی اہم- نئی تحقیق

    ایک نئی تحقیق کے مطابق زیادہ پرندوں کے آس پاس رہنا آپ کے خاندان کی خوشی کو بڑھا سکتا ہے۔ حال ہی میں جرمنی میں ایک تحقیق کی گئی جس میں 26000 یورپ کے باشندوں کی خوش مزاجی کی وجوہات میں ایک بڑی وجہ مختلف قسم کے پرندوں کے ساتھ قدرتی ماحول میں رہنا ہے۔ […]

  • وادی ہنزہ کے 6 ہزار باشندوں کی زندگیاں بچانے والا قومی ہیرو

    وادی ہنزہ کے 6 ہزار باشندوں کی زندگیاں بچانے والا قومی ہیرو

    گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ ہمالیہ اور قراقرم پہاڑوں کے بیچ میں ایک دلکش ہیرے کی حثیت رکھتی ہے جبکہ 2010 کے زلزلے کے نتیجے میں بننے والی عطا آباد جھیل نے اس کے حسن میں چار چاند لگا دیے ہیں- تاہم اس خوبصورت جھیل کی کہانی اس ہیرو کا ذکر کیے بغیر ادھوری ہے […]

  • اسلام آباد میں 3 ایسے مقامات جہاں پاکستانیو کا داخلہ منع ہے

    اسلام آباد میں 3 ایسے مقامات جہاں پاکستانیو کا داخلہ منع ہے

    قارئین آپ کو یہ جان کر حیرت کا جھٹکا لگے گا کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 3 ایسے مقامات ہیں جہاں پاکستانیو کا داخلہ منع ہے- یقینا آپ یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ آخر  ایسی کون سی جگہیں ہیں جہاں ایک عام پاکستانی تو دور کی بات کوئی طاقتور پاکستانی شخص بھی […]

  • صرف ویکسین لگوائیں اور برطانیہ آجائیں پاکستانیوں کو برطانیہ نے بڑی آفر دے دی

    برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم اورکوویکسن کو کورونا ویکسی نیشن لسٹ میں شامل کرلیا جس کے بعد یہ ویکسینز لگوانے والے شہری اب برطانیہ جاسکیں گے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سائنوویک، سائنوفارم اور کوویکسن کی مکمل خوراک والے برطانیہ جا سکتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق فیصلے کا اطلاق 22 […]