عید کب ہو گی ؟ پہلا روزہ کب رکھیں گے ؟

اس سال عیدالفطر کس دن منائی جائیگی اور روزوں کی تعداد کیا ہوگی ماہرین فلکیات کے ممبر ابراہیم الجروان نے بتایا کہ ممکنہ طور پر اس سال مسلمان پہلا روزہ دو اپریل 2022 کو رکھیں گے یکم مئی 2022 کو عید منائیں گے ۔

سال کے ابتداء ہی میں مسلمان اس حساب کتاب میں لگ جاتے ہیں کہ رمضان کس ماہ میں آئیں گے اور عید کب منائی جائے گی ۔

مزید اس بات کا بھی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ رواں سال روزے 29 ہونگے یا 30۔

اس سال اس بات کا اندازہ ہے کہ رمضان المبارک کے 30 روزے رکھے جائیں گے۔

مزید پڑھیے : خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اہم اعلانات

عیدالفطر سب مسلمانوں کا ایک بہت اہم تہوار ہے اور اس سے بھی پہلے رمضان المبارک میں سب امت مسلمہ اللّٰہ کی عبادت تن من سے کرتی ہے ہر کوئی اللّٰہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے میں لگ جاتا ہے ۔

اس بابرکت مہینے کی طاق راتوں میں لیلہ القدر کی تلاش میں اللہ رب العزت کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں اور پھر عیدالفطر پورے جوش وخروش اور مزہبی عقیدت سے مناتے ہیں.

Comments

2 responses to “عید کب ہو گی ؟ پہلا روزہ کب رکھیں گے ؟”

  1. StephenRum Avatar
    StephenRum

    mexico pharmacy: mexican online pharmacy – reputable mexican pharmacies online

  2. DonaldWhelf Avatar
    DonaldWhelf

    best online pharmacies in mexico
    https://cmqpharma.com/# mexican mail order pharmacies
    buying from online mexican pharmacy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *