حسن علی نے میری عزت ہی خاک میں ملا دی ہے محلے والے شرمندہ کرتے ہیں- والد حسن علی

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اہم موقع پر آسٹریلیا کے بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

پاکستانیوں سے حسن علی کے والد کے گلے شکوے اور ماضی بھی یاد کروا دیا.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

حسن علی نے 19 ویں اوور میں آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کیا تھا اور پھر اُسی اوور میں میتھیو ویڈ نے 3 چھکے لگا کر آسٹریلیا کو فتح سے ہمکنار کروا دیا تھا۔

آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر شائقین کرکٹ کی جانب حسن علی کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا

جبکہ وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور باقی کرکٹرز سمیت پوری ٹیم نے حسن علی کو سپورٹ کیا اور ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

اب حسن علی کے والد عبدالعزیز نے بھی نجی ٹی وی سی 21 کو انٹرویو میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کے والد کا کہنا تھا کہ حسن علی پہلے بھی ہیرو تھا اور اب بھی ہیرو ہے، اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، تمام قومی کھلاڑی میرے بیٹے ہیں، آگے بھی یہ ہیرو ہی رہیں گے۔

عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ حسن علی پر تنقید اتنی ہو رہی ہے کہ مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حسن علی نے کیچ نہیں چھوڑا بلکہ کسی سٹور پر ڈکیتی کر لی ہے اور اسی وجہ سے میری عزت خاک میں مل گئی ہو.

ان کا کہنا تھا کھلاڑی دل چھوٹا نہ کریں، میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں، ان شاء اللہ یہ ہیرو بن کر اوپر آئیں گے

Comments

9 responses to “حسن علی نے میری عزت ہی خاک میں ملا دی ہے محلے والے شرمندہ کرتے ہیں- والد حسن علی”

  1. Ssyoqb Avatar

    lasuna price – purchase lasuna for sale cheap himcolin without prescription

  2. Klwtqx Avatar

    besifloxacin oral – purchase carbocysteine without prescription buy sildamax tablets

  3. Ymusok Avatar

    where to buy gabapentin without a prescription – buy generic neurontin 600mg azulfidine sale

  4. Juerpd Avatar

    buy generic probenecid online – order probenecid online cheap purchase tegretol sale

  5. Sxqrpv Avatar

    celecoxib 100mg us – buy indocin 75mg without prescription cost indomethacin 75mg

  6. Xdynss Avatar

    colospa 135mg generic – order colospa 135mg online cilostazol 100mg pills

  7. Twxxxm Avatar

    diclofenac 50mg ca – order generic cambia aspirin 75 mg cheap

  8. Sumidy Avatar

    cheap rumalaya online – cheap shallaki generic amitriptyline 10mg oral

  9. Acypfp Avatar

    pyridostigmine sale – oral azathioprine azathioprine where to buy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *