کلبھوشن کو پھانسی دینے کے لئے عمران خان نے اہم اجلاس بلا لیا, بھارت میں ہنگامے شروع

kalbhoshen yadev

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے سےمتعلق حتمی مشاورت کی گئی اور 11 نومبر کو صبح 11 بجے اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے.

عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ممکنہ قانون سازی پر کابینہ ارکان کو تفصیلی بریفنگ دی.

ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی و قانونی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور ادارہ جاتی اصلاحات پر قانون سازی کروائی جائے گی۔

ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس سے متعلق قانون سازی بھی کروائی جائے گی۔
kalbhoshn

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کلبھوشن کو سزا دینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہی ہو گا.

کلبھوشن کو سزا دینے کے متعلق بڑا فیصلہ کیا جا سکتا ہے جبکہ معتبر حلقوں کا یہ کہنا ہے کہ کلبھوشن کو سزائے موت سنانے کا فیصلہ بھی مشترکہ طور پر کیا جا سکتا ہے.
indain raw agent

کلبھوشن کو سزا دینے کی خبر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا نے مودی کو سفارتی سطح پر متحرک ہونے کے مشورے دینا شروع کر دیئے ہیں

کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے اور سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردی گئی ہے۔

Comments

9 responses to “کلبھوشن کو پھانسی دینے کے لئے عمران خان نے اہم اجلاس بلا لیا, بھارت میں ہنگامے شروع”

  1. Zdilgu Avatar

    order lasuna sale – buy generic diarex purchase himcolin online cheap

  2. Ktdalv Avatar

    buy besifloxacin no prescription – sildamax drug sildamax pill

  3. Wmxmee Avatar

    neurontin over the counter – ibuprofen 400mg generic order sulfasalazine online

  4. Iaujyo Avatar

    buy benemid medication – etodolac 600 mg sale tegretol uk

  5. Zxymwp Avatar

    order celecoxib pill – cost celebrex indomethacin 50mg without prescription

  6. Dpsgiy Avatar

    buy mebeverine 135mg pills – order arcoxia 60mg generic order pletal 100 mg for sale

  7. Xuvtii Avatar

    diclofenac brand – purchase aspirin generic aspirin online buy

  8. Zapqzz Avatar

    buy rumalaya generic – cheap shallaki without prescription endep 10mg without prescription

  9. Xvzjuz Avatar

    mestinon 60 mg for sale – azathioprine 50mg tablet cheap imuran 25mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *