بھارت کا واپسی کا جبکہ نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ 2 کے انتہائی اہم ترین میچ میں کیویز نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے اپنی سیٹ کو یقینی بنا لیا ہے.

نیوزی لینڈ 125 رنز کا ہدف19 ویں اوور میں با آسانی مکمل کرکے گروپ 2 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔

جبکہ اس سے پہلے گروپ 2 سے پاکستان پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے۔

ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کےکپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

افغانستان کی ٹیم بیٹنگ کے دوران کافی زیادہ مشکلات کا شکار رہی اور 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف اور صرف 124 رنز ہی بناسکی۔

افغانستان کی جانب سے نجیب اللہ 73 نے رنز بنائے. ان کے علاوہ گلبدین نائب نے 15 اور محمد نبی 14 رنزبنانے میں کامیاب رہے.

نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ نے17 رنزکے عوض تین وکٹوں کا شکار کیا، ٹم ساؤتھی نے 2 ، ایش سودی ،ایڈم ملن اور جیمز نیشم نے ایک, ایک کھلاڑی کو گھر بھیجا.

نیوزی لینڈ نے 125 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان ولیم سن 40 اور ڈیون کونوے 38 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

گروپ 2 میں نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے بعد پڑوسی ملک بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، جبکہ ابھی بھارت نے اپنا آخری میچ نمیبیا کےخلاف 8 نومبر کو کھیلنا ہے۔

ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 نومبر کو شام 7 بجے ابوظبی میں ہوگا جبکہ دوسرا میچ 11 نومبر کو شام 7 بجے دبئی میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کے حساب سے گروپ 1 کی پہلی پوزیشن والی ٹیم گروپ 2 کی دوسرے نمبر والی ٹیم سے سیمی فائنل میں پنجہ آزمائی کرے گی اور گروپ 2 کی پہلی پوزیشن کی ٹیم گروپ 1 کی دوسرے نمبر والی ٹیم سے میچ کھیلے گی.

گروپ 1 میں انگلینڈ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ گروپ 2 میں نیوزی لینڈ رن ریٹ کی وجہ سے پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔

تاہم پاکستان اپنا آخری گروپ میچ اسکاٹ لینڈکے خلاف آج کھیل رہا ہے، پاکستان اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر گروپ 2 میں ٹاپ پر آسکتا ہے جس کے بعد اس کا مقابلہ سیمی فائنل میں ٹیم آسٹریلیا سے 11 نومبر کو دبئی میں ہوگا۔

Comments

15 responses to “بھارت کا واپسی کا جبکہ نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم”

  1. Fviupr Avatar

    lasuna over the counter – buy lasuna generic order himcolin online cheap

  2. Zjpgeg Avatar

    order besifloxacin without prescription – order sildamax pills sildamax for sale

  3. Selrki Avatar

    order gabapentin for sale – buy ibuprofen 600mg online cheap buy cheap sulfasalazine

  4. Pbhrpu Avatar

    probenecid 500mg generic – order generic etodolac 600mg tegretol 400mg canada

  5. Tpjfro Avatar

    buy celecoxib 100mg generic – indomethacin 75mg oral indomethacin over the counter

  6. Xqsedn Avatar

    order mebeverine 135mg sale – order etoricoxib 60mg without prescription order pletal

  7. Meqllu Avatar

    cambia online order – brand diclofenac 50mg aspirin 75 mg pills

  8. Dbzyme Avatar

    rumalaya online – buy generic rumalaya online buy generic endep

  9. Xgpiph Avatar

    buy pyridostigmine 60mg sale – mestinon 60mg canada azathioprine 50mg sale

  10. Achuqz Avatar

    buy ozobax medication – feldene 20 mg drug order feldene 20 mg online

  11. Bolgsm Avatar

    voveran oral – isosorbide order nimotop generic

  12. Opudwc Avatar

    cyproheptadine 4mg pills – tizanidine us buy cheap zanaflex

  13. Yoiapw Avatar

    order meloxicam 7.5mg for sale – meloxicam generic toradol price

  14. Oqhhvy Avatar

    omnicef 300 mg brand – buy cleocin for sale buy cleocin generic

  15. Oizope Avatar

    purchase trihexyphenidyl sale – purchase emulgel purchase emulgel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *