جنید جمشید کے بیٹے نے اپنے والد کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا یادگار واقعہ سنا دیا

مشہور نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے بیٹے نے اپنے والد کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والے ایک یاد گار قصے کو ان کے مداحوں تک پہنچایا۔

جنیشد جمشید کے بیٹے بابر جنید نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے والد یعنی جنید جمشید ہر وقت با وضو رہتے تھے۔ اور اس حوالے سے بابر نے ایک قصہ بھی جنید جمشید کے مداحوں کی نظر کیا ہے۔

بابر جمشید نے بتایا کہ ان کے والد کو بچپن سے ہی آںتوں کی بیماری تھی۔ آنتوں میں انفیکشن ہونے کی وجہ سے انکا وضو بہت جلد ٹوٹ جاتا تھا۔ اور انکا ہاضمہ بھی خراب رہتا تھا۔ لیکن اس سب کے باوجود جنیشد جمشید ہمیشہ وضو میں رہتے تھے۔ بابر جمشید نے بتایا کہ ان کے ذہن میں جنید جمشید کے حوالے سے جو بھی یادیں ہیں ان میں زیادہ تر وضو کے حوالے سے ہیں۔

بابر جمشید نے ایک قصہ بتاتے ہوئے بتایا ایک بار وہ اور انکا بھائی سیف اپنے والد جنید جمشید کے ساتھ پاکستان سے برطانیہ کا سفر کر رہے تھے۔ جہاں ویلز میں انکا کا چیرٹی ایونٹ ہونا تھا۔ بابر بتاتے ہیں کہ جہاز کی لینڈنگ سے کچھ وقت قبل جنید جمشید وضو کی تیاری کرنے لگے۔

وہ بتاتے ہیں کہ جہاز کا باتھ روم چونکہ چھوٹا ہوتا ہے جبکہ جنید جمشید اونچے لمبے تھے۔ لہذا انہیں وضو کرنے میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ لیکن انہوں نے مشکل باوجود وضو مکمل کیا۔ جہاز میں موجود دیگر افراد بھی بار بار جنید جمشید کو دیکھ رہے تھے۔ کیونکہ وہ ایک سلیبریٹی بھی تھے۔

بابر کہتے ہیں کہ بابا جب وضو مکمل کر کے واپس آئے تو میں انہیں کہا کہ آپ نے اتنی مشکل میں وضو کیا ہے۔ ابھی ہماری پرواز لینڈ کرنے والی ہے، آپ ایئر پورٹ پر اتر کر بھی وضو کر سکتے تھے۔ جس پر جنید جمشید نے انہیں درج ذیل حدیث سنائی:

ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک صحابی آئے اور انہوں نے فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ میرے رزق میں تھوڑی تنگی ہے، تو کوئی اس کا حل بتائیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہر وقت باوضو رہا کرو، باوضو رہا کر، اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دے گا۔

بابر کا کہنا تھا کہ جنید جمشید انہیں اکثر کہتے تھے وضو اس یقین کے ساتھ کرو کے باوضو رہنے سے اللہ رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔

یاد رہے کہ 7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے کا شکار ہوگئی تھی، اسی پرواز میں جنید جمشید بھی سوار تھے۔ اس حادثے میں جنید جمشید سمیت 48 افراد جانبحق ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے بڑی خوشخبری، کرایوں میں کمی کا اعلان

Comments

16 responses to “جنید جمشید کے بیٹے نے اپنے والد کے ساتھ جہاز میں پیش آنے والا یادگار واقعہ سنا دیا”

  1. binance профил Avatar

    Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.

  2. Bxamaq Avatar

    buy lasuna tablets – cheap diarex without prescription cost himcolin

  3. Ptpteb Avatar

    besifloxacin usa – brand besifloxacin purchase sildamax generic

  4. Xzjaav Avatar

    gabapentin 100mg usa – sulfasalazine 500mg us order azulfidine 500mg online

  5. Rtwjxu Avatar

    buy generic probenecid 500mg – buy probalan sale carbamazepine online

  6. Iiwuji Avatar

    purchase celebrex pills – celebrex 200mg without prescription where can i buy indocin

  7. Hwkwvc Avatar

    buy colospa pills – buy generic pletal online cilostazol 100mg for sale

  8. Cvzzfz Avatar

    order voltaren 100mg generic – voltaren canada aspirin cost

  9. Mbznhx Avatar

    purchase rumalaya – elavil 50mg oral endep tablet

  10. Lvxxaj Avatar

    buy mestinon medication – imitrex 25mg pill azathioprine 25mg pill

  11. Yawbmc Avatar

    buy baclofen no prescription – cheap feldene 20mg oral feldene

  12. Uigmhh Avatar

    voveran pills – voveran medication cheap nimodipine pill

  13. Shmxxd Avatar

    periactin 4mg without prescription – periactin pills purchase tizanidine for sale

  14. Mkcqgn Avatar

    order mobic online – purchase rizatriptan online brand toradol

  15. Hcngvd Avatar

    cefdinir 300 mg canada – purchase cleocin online

  16. Lgkpdn Avatar

    artane order online – buy artane pills purchase diclofenac gel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *