کرن راؤ سے طلاق کی وجہ کیا تھی؟ عامر خان نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے گزشتہ برس اپنی دوسری اہلیہ کرن راؤ سے طلاق لے لی تھی۔ دونوں سیلبریٹیز نے ایک مشترکہ بیان میں اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

عامر خان اور کرن راؤ کی جانب سے اس اعلان کے بعد بھارتی میڈیا پر مختلف افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔ ان خبروں اور افواہوں کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان طلاق کی وجہ عامر خان کا کسی اور اداکارہ کے ساتھ افیئر تھا۔

بعض خبروں میں عامر خان کا نام دنگل میں ان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ منسلک کیا جا رہا تھا۔ کہا جا رہا تھا کہ عامر خان اور فاطمہ فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے بعد نکاح کریں گے۔

ان خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد عامر خان اور فاطمہ ثنا کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا تھا۔
تاہم، اب میڈیا کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں عامر خان نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنی طلاق کی اصل وجہ بتائی اور اس کے ساتھ ساتھ فاطمہ اور ان کے افیئر سے متعلق خبروں کی تردید بھی کی۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ کرن راؤ اور وہ ایک خاندان کی طرح ہیں۔ تاہم، ان کی شادی شدہ زندگی میں کچھ مسائل تھے جن کی وجہ سے انہوں نے طلاق کا فیصلہ کیا۔ عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ انکے کرن کے رشتے کو کوئی اور نہیں سمجھ سکتا۔ عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ کرن کے ہوتے ہوئے بھی انکا کسی خاتون سے کوئی افیئر نہیں تھا اور نہ اب ہے۔

مزید پڑھیں: تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے عمران خان کی تیاری مکمل، کور کمیٹی کا اجلاس طلب

تاہم، عامر خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی دونوں بیویوں کو معمولی سمجھا اور انہیں باقاعدہ وقت نہیں دے پائے۔ ان کے مطابق اس کی بڑی وجہ انکا کریئر تھا۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے جب 18 سال کی عمر میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان پر اپنا کریئر بنانے کی دھن سوار تھی۔ جس کی وجہ سے وہ اپنی فیملی اور والدین کو وقت نہیں دے پائے۔ جس کا انہیں افسوس ہے۔

یاد رہے کہ عامر خان کی پہلی شادی رینا دتہ سے ہوئی تھی۔ جس میں سے ان کے دو بچے جنید خان اور آئرا خان ہیں۔ تاہم شادی کے 16 سال بعد 2002 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ جبکہ عامر خان نے فلمساز کرن راؤ سے شادی 28 دسمبر 2005 میں کی تھی۔ عامر کرن راؤ سے فلم لگان کی شوٹنگ کے دوران ملے تھے۔

مزید پڑھیں: بہتر مستقبل کی خواہش، نوجوان جہاز کے خفیہ خانے میں چھپ کر الجزائر سے فرانس پہنچ گیا

Comments

14 responses to “کرن راؤ سے طلاق کی وجہ کیا تھی؟ عامر خان نے خاموشی توڑ دی”

  1. Qvsdjd Avatar

    lasuna where to buy – cost himcolin himcolin pill

  2. Sdaugx Avatar

    buy besifloxacin sale – order generic besivance buy generic sildamax over the counter

  3. Kbxgdc Avatar

    neurontin 800mg us – order azulfidine sale buy azulfidine generic

  4. Xvjamt Avatar

    order probenecid online – order etodolac 600mg without prescription purchase tegretol without prescription

  5. Uyurpd Avatar

    colospa without prescription – colospa 135 mg for sale order cilostazol 100mg online

  6. Bbbtmu Avatar

    celecoxib cheap – order celecoxib 200mg for sale indocin 75mg usa

  7. Ewturt Avatar

    diclofenac 50mg sale – cambia medication buy aspirin without prescription

  8. Nwmtcb Avatar

    purchase rumalaya sale – endep order elavil drug

  9. Blvsap Avatar

    pyridostigmine over the counter – imitrex for sale imuran 50mg canada

  10. Spkyrk Avatar

    oral voveran – buy diclofenac without prescription purchase nimodipine pill

  11. Mmqimh Avatar

    buy baclofen pill – how to buy piroxicam cost piroxicam

  12. Bpbgft Avatar

    mobic 7.5mg generic – order toradol 10mg online cheap toradol sale

  13. Lhyzxr Avatar

    order periactin – cyproheptadine 4 mg tablet tizanidine without prescription

  14. Vzguqv Avatar

    brand trihexyphenidyl – buy generic trihexyphenidyl buy emulgel online cheap

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *