لاہور سے لندن کی پرواز وضع طور پر بند

برطانوی ایئرلائن برٹش ائیر نے
لاہور سے لندن جانے والی پروازیں بند کر نے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق معائدہ ختم ہونے پر برٹش ایئرلائن نے لاہور سے لندن کی آخری پرواز آپریٹ کی.

لاہور سے لندن کی پرواز اب باقاعدہ طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر منتقل کر دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی

تفصیلات کے مطابق لاہور سے لندن کی پروازوں کا سلسلہ جاری ہوئے ابھی سولہ ماہ ہی ہوئے تھے جو معائدہ ختم ہونے پر اسلام آباد منتقل کر دیا ہے ۔

اس بات کا اعلان حتمی طور پر گزشتہ ماہ چھ جنوری کو ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق آخری پرواز بی ای 258 لاہور سے لندن روانہ ہوئی۔

لاہور سے لندن برٹش ائیرلائن پروازوں کا سلسلہ 2020 اکتوبر میں آغاز ہوا تھا جو اب اسلام آباد منتقل کر دیا گیاہے۔

سول ایوی ایشن کی تفصیلات کے مطابق اب یہ آپریشن اسلام آباد سے کیا جائے گا اور لاہور ایئرپورٹ سے یہ آپریشن وجوہات کی بنا پر اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

موسم سرما میں برٹش ایئرلائن اپنا آپریشن اسلام آباد سے کرے گی۔ برٹش ائیر لائن نے لاہور آپریشن کے لئے بوئنگ 787 طیارے استعمال کیے۔

Comments

One response to “لاہور سے لندن کی پرواز وضع طور پر بند”

  1. Создать личный аккаунт Avatar

    I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *