لائیو شو کے دوران پاکستانی ٹی وی اداکار کا پاجامہ پھٹ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لائیو شو کے دوران پاکستانی ٹی وی کے مشہور اداکار اعجاز اسلم کا پاجامہ پھٹ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک لائیو شو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں میزبان فہد مصطفیٰ بتا رہے ہیں کہ اداکار اعجاز اسلم کا پاجامہ لائیو شو کے دوران پھٹ گیا ہے۔ جس پر کمیرہ مین اعجاز اسلم کو دیکھاتا ہے اور وہ اپنے پھٹے ہوئے پاجامے کو چھپاتے دیکھائی دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارت کے ایک گاؤں میں آسمان سے گرنے والی پراسرار چیزوں کی ویڈیو وائرل

فہد مصطفی مزید کہتے دیکھائی دیے ہیں کہ لائیو شوز میں ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں لہذا پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے دیگر میزبان اداکاروں کو اسٹیج پر کھڑے ہونے کی بجائے بیٹھنے کا کہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

دیگر تمام اداکار اعجاز اسلم کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعہ سے محظوظ ہوتے دیکھائی دیے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے اور لوگ بھانت بھانت کے تبصرے کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: اہم سعودی وزیر نے بالی وڈ اسٹارز سے ملاقات کیوں کی؟


Posted

in

, ,

by

Tags: