معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ، ماہرہ خان ایک بڑی اداکارہ ہے اور اپنے کام کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی جاتی ہے ۔
گزشتہ روز ماہرہ خان ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئی جہاں انھوں نے مغربی طرز کے کپڑے زیب تن کئے تھے اس کے ساتھ سلور رنگ کے جوتے بحث کی وجہ بنے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں واضح طور پر ماہرہ خان کے جوتے دیکھے جاسکتے ہیں جن کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہیں کہ یہ انٹرنیشنل برانڈ “میچ اینڈ میچ” کے ہیں ۔جن کی قیمت پاکستانی دو لاکھ ہیں ۔
انٹرنیشنل برانڈ کی ویبسائٹ “میچ اینڈ میچ” پر ان جوتوں کو دیکھا جائے تو شاید سوشل میڈیا کی طرف سے یہ دعویٰ غلط نہیں ۔
یاد رہے ماہرہ خان پاکستان کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک ہے اور ماہرہ خان نے انڈیا جاکر بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے اور اپنی محنت سے اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔
Leave a Reply