مریم اورنگزیب نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے یہ کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کرونا فنڈ بھی کھا لئیے ہیں.

انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سے کورونا فنڈز کا ریکارڈ مانگا لیکن حکومت کی جانب سے کوئی کسی قسم کا ریکارڈ ہمیں فراہم نہیں کیا گیا.

مریم اورنگزیب نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ حکومت نے تین 340 ارب روپے میں سے 40 ارب روپے کھائے ہیں

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کورونا ریلیف فنڈ کا بھی ریکارڈ نہیں دیا گیا، آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کو پبلک نہیں کیا گیا،کورونا ریلیف فنڈ میں خیبرپختونخوا کے عوام کا خون نچوڑا گیا، خیبرپختونخوا کورونا ریلیف فنڈ میں 36 کروڑ 60 لاکھ کی ادائیگیوں کا ریکارڈ نہیں۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے صحت کارڈ تقسیم کرکے پاکستان کی غریب عوام کو دھوکا دیا ہے انہوں نے کہا کہ قومی خزانے کا بے جا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے قومی خزانے کو کافی زیادہ نقصان پہنچے گا.

بی آرٹی پشاورپر پوچھاجائے تو حکم امتناع کے پیچھے چھپا جاتا ہے، چار لاکھ آر ایم اے کِٹس کا ٹھیکا نااہل کمپنی کودیا گیا،اینٹیجن کِٹس کاکنٹریکٹ بھی ایسی کمپنی کودیاجس نے جعلی دستاویزات دیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور بی آر ٹی منصوبے میں بھی عمران خان نے بے تحاشہ کرپشن کی ہے اور ان کی حکومت پنجاب میں بھی کرپشن کے انبار لگا رہی ہے.

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم حکومت میں آکر عمران خان کا احتساب کریں گے اور ان سے ایک ایک روپے کا حساب لے کر ان سے لوٹی دولت واپس قومی خزانے میں جمع کروائیں گے.

ان کا کہنا تھا کہ ایکسرے مشینوں کی کٹِس اور فلمز اسپتالوں کو فراہم نہیں کی گئیں،یہ پی ٹی آئی کی ساڑھے 8 سال کی خیبرپختونخوا میں کارکردگی ہے،آکسیجن سلنڈرز کی خریداری میں بھی 5 کروڑ روپے کا نقصان کیا گیا۔

Comments

7 responses to “مریم اورنگزیب نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کر دیئے”

  1. Jakbbo Avatar

    buy lasuna for sale – diarex medication purchase himcolin generic

  2. Ufrako Avatar

    buy cheap generic besifloxacin – besifloxacin order online buy sildamax no prescription

  3. Fbpzku Avatar

    neurontin order – oral motrin 600mg sulfasalazine 500 mg cost

  4. Hghmpd Avatar

    order celebrex 100mg generic – order indocin 75mg pill order indomethacin 50mg generic

  5. Zogsin Avatar

    order generic mebeverine 135 mg – buy arcoxia without a prescription cheap pletal

  6. Fiufio Avatar

    brand voltaren 100mg – buy aspirin for sale aspirin 75mg sale

  7. Vtsiro Avatar

    rumalaya cost – amitriptyline 50mg uk endep drug

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *