مریم نواز کی حامد میر سے گفتگو لیک

مریم نواز کا نیا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے یہ کلپ کونسا ہے اس کلپ میں وہ کیا بات کر رہی ہیں اور یہ کلپ اب ہی کیوں وائرل ہو رہا ہے یہ سب کچھ آپ کو بتاتے ہیں

جب سے ہی مریم نواز کے کلپس سوشل میڈیا کی زینت بن رہے ہیں اس وقت سے ہی مریم نواز نے قریبی رہنماؤں سے کال پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے

مریم نواز نے جب جج ارشد ملک کی ویڈیو وائرل کی تھی تو اس وقت مریم نواز نے کہا تھا

کہ میرے پاس مزید ججز, جرنیلوں, صحافیوں, نیز انہوں نے ہر محکمے کے سینئر افسر کی ویڈیوز اور آڈیوز اپنے پاس ہونے کا دعویٰ کیا تھا

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ انہوں نے ریڈ لائن کراس کرنی ہے اور آخری حد تک جانا ہی جانا ہے

لیکن سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو یہ نہیں تھا پتا کہ مریم نواز کو ایسا جھٹکا لگنے والا ہے جس سے مریم نواز کی ساری سیاست خطرے میں پڑ جانی ہے

اطلاعات کے مُطابق مریم نواز نے میڈیا, ججز, وکلا اور بیوروکریسی پر 2013 سے لے کر 2018 تک قومی خزانے سے 10 ارب روپے لگائے تھے

ذرائع کے مُطابق ان کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں

مریم نواز نے یہ اعتراف تو کر لیا ہے کہ یہ ان کی آڈیو تھی اور وہ اس بات کو بھی میڈیا پر کر رہی ہیں کہ میری پرسنل گفتگو کر لیک کیوں کیا گیا

لیکن مریم نواز کا ایک پرانا کلپ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ حامد میر کو کہہ رہی ہوتی ہیں کہ حامد میر صاحب میرے پاس لوگوں کی ایسی ایسی ویڈیوز موجود ہیں کہ جن کو دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جب خود آپ ویڈیوز اور آڈیوز ریلیز کررہی تھیں اس وقت آپ کو یاد نہیں آیا کہ یہ کسی کا پرسنل ڈیٹا ہے لیکن اپنی دفعہ آپ کو یہ ذاتی حملے نظر آنے لگ گئے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *