مریم نواز کا شاعرانہ تبصرہ

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نئے ٹوئیٹ میں سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے شاعرانہ تبصرہ کیا۔

مریم نواز کا اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ:

کبھی عرش پر کبھی فرش پر،کبھی ان کے در کبھی دربدر

غم کرسی تیرا شکریہ، ہم کہاں کہاں سے گزر گئے !

مزید ایک اور ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ
تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو عمران خان، عدم اعتمادی میں ابھی کچھ دن ہیں، آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے’۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *