محمد رضوان سیمی فائنل سے پہلے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھے- نیا انکشاف

محمد رضوان نے پوری قوم کا ہی سر فخر سے بلند کر دیا ہے ایک طرف تو پاکستان کو ہارنے کا افسوس تھا لیکن دوسری جانب محمد رضوان کی ایک تصویر نے پاکستانیوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے.

محمد رضوان سخت تکلیف میں مبتلا تھے اور وہ ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا دکھائی رہے تھے لیکن ان کے حوصلے اتنے جوان تھے کہ انہوں نے اپنی اتنی بڑی بیماری کو بھی پس پردہ رکھ دیا.

ٹیم مینجمنٹ کے مطابق محمد رضوان کی بیماری کو پبلک نہیں تھا کیا گیا جبکہ محمد رضوان نو نومبر والے دن اپنی زندگی کی آخری سٹیج پر تھے.

قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی میں اپنے ایک ہزار اسکور کر کے دنیا کو بھی دنگ کر دیا ہے.


Posted

in

by

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *