کرکٹر معین خان کے بیٹے نے خوبصورت اداکارہ سے شادی کر لی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کے بیٹے – اویس خان – اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ مریم انصاری نے آخر کار رخصتی کی تقریب کا انعقاد کر لیا۔

نکاح کے ایک سال بعد شادی کی تقریبات کا آغاز رنگا رنگ مایوں سے ہوا جس کے بعد پیر کی رات کو قوالی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ مریم انصاری مایوں پر بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اداکارہ کا میک اپ معروف فنکار عمران اسلم نے کیا۔

اداکارہ مریم انصاری کا مایوں پر دلکش انداز

مریم انصاری اور اویس خان کی شادی کی تقریبات میں خاندان اور قریبی دوست بھی شامل تھے۔ اس موقع پر اداکارہ صبور علی اور مریم انصاری کے بھی اداکارعلی انصاری بھی موجود تھے۔ صبور علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن، اپنی اور اپنے منگیتر علی انصاری کی مایوں کی متعدد تصاویر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)


قوالی والی رات کی ویڈیوز بھی انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان اور خوبصورت اداکارہ مریم انصاری کے ایک سال پہلے ہوئے نکاح کی رخصتی پچھلی رات ایک پروقار تقریب میں انجام پائی- رخصتی کی تصویریں انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں جس میں دولہا اور دلہن انتہائی خوش نظر آنے کے ساتھ ساتھ اس تقریب کا لطف بھی لے رہے ہیں-

کرکٹر معین خان اپنی بیگم کے ساتھ بیٹے اسد خان کی شادی میں

رخصتی کی تقریب میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنی والی چند مشہور شخصیات نے بھی شرکت کی اور اداکارہ مریم انصاری اور اداکار علی انصاری کے ساتھ مل کر مختلف گانوں پر رقص بھی کیا-

دولہا اور دلہن نے تقریب کے بعد ایک اسپیشل فوٹو شوٹ بھی کرایا جس میں دونوں مختلف انداز کے ساتھ تصویروں کے علاوہ ویڈیوز بھی بنواتے ہوئے نظر آئے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by dewani_Pakistani (@dewani_pakistani)

Comments

14 responses to “کرکٹر معین خان کے بیٹے نے خوبصورت اداکارہ سے شادی کر لی”

  1. Gbqncy Avatar

    lasuna canada – himcolin buy online purchase himcolin online

  2. Pgjecq Avatar

    where to buy besivance without a prescription – generic carbocysteine sildamax for sale online

  3. Hzmrbb Avatar

    buy probenecid 500mg without prescription – buy etodolac 600mg generic order carbamazepine 200mg

  4. Dtbfms Avatar

    neurontin price – ibuprofen generic order generic sulfasalazine 500mg

  5. Wqrhyn Avatar

    buy mebeverine 135 mg generic – purchase arcoxia for sale pletal online

  6. Ldcsrb Avatar

    purchase celecoxib online cheap – indomethacin pills order indomethacin 50mg online cheap

  7. Gqneyi Avatar

    purchase rumalaya generic – buy cheap shallaki buy endep 50mg

  8. Kftoqf Avatar

    order diclofenac for sale – oral aspirin 75 mg cheap aspirin

  9. Xzhhol Avatar

    mestinon for sale – order generic azathioprine imuran 50mg sale

  10. Tsytot Avatar

    voveran tablets – buy imdur 20mg pill cheap nimodipine without prescription

  11. Rntcko Avatar

    buy lioresal pills for sale – feldene pills brand piroxicam 20 mg

  12. Dexmsv Avatar

    cyproheptadine 4 mg for sale – tizanidine uk purchase tizanidine pill

  13. Acsfeh Avatar

    artane generic – order trihexyphenidyl generic diclofenac gel online purchase

  14. Ujelvn Avatar

    purchase accutane online – dapsone canada oral deltasone 40mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *