برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نوازشریف کے لندن میں سیر سپاٹے، ویڈیو منظرعام پر آگئی

برطانیہ میں علاج کے لیے جانے والے نواز شریف کی برطانیہ میں اپنے بیٹوں کے ہمراہ سیر سپاٹے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جہاں انہوں نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ فیکٹری کا دورہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں علاج کے لیے جانے والے نواز شریف بجائے اس کے کہ وہ ہسپتال جا کر اپنا علاج مکمل کروائیں فیکٹریوں کے دورے کرنے لگے ۔

نواز شریف فیکٹری کا جائزہ لیتے ہوئے

انہوں نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ نیلسن فیکٹری کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہیں فیکٹری سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی ،انہوں نے فیکٹری کا معائنہ بھی کیا ۔اس دورے کے موقع پر نواز شریف کے ساتھ اسحاق ڈار بھی فیکٹری کے معائنے کے لیے ان کے ہمراہ تھے ۔یہ فیکٹری لندن سے 255 میل دور نیلسن کے علاقے میں واقع ہے ۔

اس دورے کے موقع پر جب شریف فیملی سے پوچھا گیا کے نواز شریف کی رپورٹس کے مطابق انھیں اتنا لمبا سفر کرنے کی اجازت نہیں تو انہوں نے یہ موقف اختیار کیا کے نواز شریف اپنے دوست کی دعوت پر یہاں پہنچے ہیں۔

آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ کچھ روز پہلے جب سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ سامنے آئی تھیں ۔جس میں ڈاکٹر نے یہ واضح کہا تھا کہ مکمل ٹھیک ہونے تک نواز شریف کو سفر کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے اور یہ بھی کہا گیا کہ واپس جا کر قید کاٹنا اور بیوی کے انتقال کا صدمہ برداشت کرنا دل کا عارضہ مزید بڑھا سکتا ہے ۔

رپورٹس میں مزید یہ بھی کہا گیا کہ کرونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈاکٹر انہیں سفر کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتے تھا اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ عوامی مقامات اور ایئرپورٹ وغیرہ پر ہرگز نہ جائیں.

ڈاکٹرز کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک نواز شریف کی انجیو مکمل نہ ہو وہ ہسپتال سے زیادہ دور نہیں جا سکتے اور یہ بھی کہا گیا تھا کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اور مختلف امراض کی وجہ سے ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ۔

Comments

8 responses to “برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نوازشریف کے لندن میں سیر سپاٹے، ویڈیو منظرعام پر آگئی”

  1. odpri racun na binance Avatar

    Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!

  2. Cjqlvk Avatar

    lasuna order – order lasuna online where can i buy himcolin

  3. Oymlvd Avatar

    buy neurontin pill – neurontin 100mg oral buy generic sulfasalazine online

  4. Pfwkfo Avatar

    order benemid 500mg for sale – monograph online buy order tegretol for sale

  5. Zdsfcx Avatar

    buy celecoxib medication – celebrex 200mg over the counter order indomethacin without prescription

  6. Qscknm Avatar

    colospa for sale online – buy colospa without prescription cilostazol canada

  7. Hacfnx Avatar

    order voltaren – aspirin 75mg uk order aspirin 75mg pill

  8. Xvrwkt Avatar

    rumalaya generic – buy shallaki pills buy generic amitriptyline 50mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *