عورت مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم خط

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 8 مارچ کو پاکستان میں منائے جانے والے خواتین کے عالمی دن پر اسلام مخالف نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی مذہبی امور کے وزیر نے دنیا بھر کی مسلم خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 8 مارچ کو حجاب کا عالمی دن منانے کی تجویز بھی دی ہے۔ 9 فروری کو وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں نور الحق قادری نے کہا کہ خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے جبکہ پہلی بار اقوام متحدہ نے 1975 میں خواتین کے عالمی سال کو تسلیم کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سال خواتین کے خلاف معاشرتی ناانصافیوں کے خاتمے اور انہیں ان کے جائز حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دنیا بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور پروگرام منعقد کیے گئے۔

مزید پڑھیے: قیمتی صندوق قبر میں لے کر جانے والا ترک سلطان

قادری نے نشاندہی کی کہ خواتین کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے پاکستان میں عورت مارچ کے نام تلے ایک مہم چلائی جا رہی ہے جس میں خواتین کے مسائل سے زیادہ اسلام کے معاشرتی اصولوں کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ایک مسلم ملک ہے اور معاشرے کی اکثریت اپنی زندگی اسلام کی تعلیمات کے مطابق گزارنا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس کا کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔

اس لئے ” مارچ کو آنے والے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، کسی بھی گروہ کو، عورت مارچ یا کسی دوسرے عنوان کے تحت اسلامی اقدار، معاشرتی اصولوں، حجاب یا شائستگی کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے کیونکہ اس طرح کی حرکتوں سے ملک میں رہنے والے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے اپنے خط میں وزیر اعظم عمران خان سے درخواست کی کہ وہ دنیا بھر کی ان مسلم خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، جنہیں مذہبی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنی پڑی، 8 مارچ کو “عالمی یوم حجاب” منائیں۔

نور الحق قادری نے کہا کہ حجاب کا عالمی دن منانے سے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی توجہ پڑوسی ملک بھارت اور غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی مسلم خواتین اور طالبات کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کی طرف مبذول کرانے میں مدد ملے گی۔

دریں اثنا، سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کو قادری کے خط کو “تشویش ناک” کہتے ہوئے اسے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ پر “پابندی” لگانے کی کوشش قرار دیا۔

Comments

17 responses to “عورت مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم خط”

  1. binance Регистриране Avatar

    Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.

  2. Onwuis Avatar

    how to get lasuna without a prescription – buy generic diarex purchase himcolin generic

  3. Firptw Avatar

    besivance usa – carbocisteine online sildamax generic

  4. Rkyouk Avatar

    buy neurontin 600mg pills – buy generic azulfidine azulfidine 500 mg canada

  5. Hbmgxz Avatar

    buy generic probenecid online – benemid 500mg us carbamazepine 200mg tablet

  6. Nghfbx Avatar

    order mebeverine 135 mg sale – buy arcoxia sale purchase cilostazol generic

  7. Iaxwnq Avatar

    purchase celebrex online cheap – flavoxate for sale indomethacin uk

  8. Oabpxd Avatar

    voltaren 100mg uk – purchase cambia order aspirin 75 mg without prescription

  9. Lyelbx Avatar

    rumalaya price – rumalaya tablet buy generic amitriptyline for sale

  10. Rbycoh Avatar

    buy pyridostigmine 60mg sale – order imitrex 50mg generic azathioprine 25mg price

  11. Hypdmn Avatar

    cheap diclofenac online – order nimodipine generic buy nimotop without a prescription

  12. registro en Binance Avatar

    Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.

  13. Ypsboj Avatar

    order baclofen 10mg online – order lioresal online cheap purchase piroxicam sale

  14. Ghcyrh Avatar

    buy cyproheptadine tablets – tizanidine brand buy zanaflex generic

  15. Mchgab Avatar

    order trihexyphenidyl online – purchase artane sale emulgel purchase online

  16. Qzmuss Avatar

    where can i buy omnicef – cefdinir 300 mg oral cleocin brand

  17. Tlrhpa Avatar

    buy generic accutane for sale – cost accutane 20mg generic deltasone 40mg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *