وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔

شہباز گِل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی اور تحریک انصاف کی حکومت بڑھتی قیمتوں کو اپنے اوپر لے گی اور عوام کو مہنگائی سے بچانے کی پوری کوشش کرے گی۔

معاونِ خصوصی نے ٹویٹر پر اپنا پیغام لکھتے ہوئے بتایا کہ “وزیراعظم نے پٹرول 11 روپے ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سمری کو منظور نہیں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن پاکستانی عوام کو اس مہنگائی سے بچانے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی۔ اس لئے وزیراعظم نے اس سمری کو ڈیفر کردیا۔”

مزید پڑھیے: ریکوڈک منصوبے میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

گزشتہ شب سے ملکی میڈیا پر مہنگائی میں پسی عوام پر پٹرول بم گرائے جانے کی خبریں چل رہی تھیں اور آج رات 12 بجے نئی قیمتوں کے اطلاق کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ تاہم معاونِ خصوصی شہباز گِل کے ٹویٹ سے یہ امکان ختم ہو چکا ہے اور اب عوام کو تمام پٹرولیم مصنوعات 15 دن پہلے والی قیمتوں پر ہی ملیں گی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 50 پیسےفی لیٹرتک اضافہ کی سمری بھجوائی، اور سمری میں  پیٹرول 5 روپے 50 پیسے، ڈیزل 7 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 9 روپے 50 پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لٹراضافہ کی سفارش کی گئی تھی۔

Comments

15 responses to “وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری”

  1. binance-ны ашуы шн тркелу Avatar

    Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.

  2. Fjiawc Avatar

    cheap lasuna generic – himcolin cost cheap himcolin for sale

  3. Yvpcbg Avatar

    buy cheap besivance – carbocysteine pills sildamax price

  4. Wucvzk Avatar

    order generic neurontin – order neurontin pills order azulfidine 500 mg online

  5. Acqhdc Avatar

    cost benemid 500mg – buy etodolac medication buy tegretol without a prescription

  6. Voonvl Avatar

    order celecoxib generic – cheap urispas indomethacin drug

  7. Exgfpr Avatar

    purchase mebeverine – buy arcoxia 120mg online cheap buy cilostazol for sale

  8. Nrzmje Avatar

    order diclofenac 100mg generic – aspirin price order generic aspirin 75mg

  9. Hnxaah Avatar

    purchase rumalaya without prescription – purchase shallaki buy elavil medication

  10. Tvyatn Avatar

    brand pyridostigmine 60mg – purchase imuran online order azathioprine for sale

  11. Ytwojx Avatar

    oral diclofenac – buy isosorbide 20mg pill buy nimodipine pills

  12. Syschd Avatar

    buy lioresal generic – feldene pills purchase piroxicam for sale

  13. Lsofww Avatar

    meloxicam 15mg drug – buy ketorolac online toradol usa

  14. Sdlhlr Avatar

    cyproheptadine pills – tizanidine price buy zanaflex for sale

  15. Mkfliw Avatar

    trihexyphenidyl order – buy emulgel sale purchase cheap voltaren gel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *