سکول کے باتھ روم میں خفیہ راستہ۔۔ طالب علم نے اندر دیکھا تو دنگ رہ گیا

سکول ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں بچوں کو اچھے اور برے میں تمیز ،مستقبل میں آگے بڑھنے کا ہنر سکھایا جاتا ہے،ہر بچہ سکول میں پڑھنے سے زیادہ دوستوں کے ساتھ تفریح ​​کرنے جاتا ہے.

سکول کے دور کی یادیں انسان کو ہمیشہ یاد رہتی ہیں اور انسان سکول دور کے دوستوں کو کبھی بھی نہیں بھولتا.

جو طلباء سکول چھوڑ چکے ہوتے ہیں وہ سکول سے جڑی بہت سی مستی بھری باتیں ہمیشہ یاد رکھتے ہیں لیکن سکول کی مستی بعض اوقات ایسی شکل اختیار کر لیتی ہے کہ جسے جان کرکوئی بھی حیران کر رہ سکتا ہے۔

اکثر طلباء ایسے بھی ہوتے ہیں جو سکول میں سارا دن شرارتیں کرتے ہیں اور انہیں شرارتوں کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہوتا ایسے سٹوڈینٹس اپنا سارا وقت شرارتوں میں گزار کر ایسے کام بھی کر جاتے ہیں جو باقی سٹوڈینٹس کے لیے درد سر بن جاتے ہیں.

اسی طرح کا ایک واقعہ امریکا میں ایک طالب علم کے ساتھ پیش آیا جہاں باتھ روم میں بچے نے کچھ ایسا دیکھا جس کے بعد سب حیران رہ گئے۔

ایک بچہ سکول کے واش روم میں جاتا ہے اور وہاں پر ساری صورتحال دیکھ کر اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں. بچہ تو معمول کے مطابق واش روم میں جاتا ہے اور وہاں پر وہ باتھ روم میں کیا دیکھتا ہے وہ آپ کو بتاتے ہیں.

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ہونڈیورس کے رہنے والے طالب علم ایڈورڈو میلینڈیز نے حال ہی میں ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئرکی جسے صرف 4 دنوں میں 25 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو میں طالب علم اپنے سکول کےباتھ روم میں داخل ہوتا ہے اور کموڈ بغل میں ایک کیوبیکل کو دکھایا گیا ہے۔ بچے نے دیکھا کہ دیوار پر کنکریٹ ہٹی ہوئی ہے اور ایک چھوٹا سا دروازہ کھلا تھا۔

جیسے ہی بچے نے دروازہ کھولا تو اندر لکھا ہوا نوٹ دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ کاغذ کے ٹکڑے پر ’’Enter‘‘ لکھا ہوا تھا۔ جیسے ہی اس نے اس چھوٹے سے دروازے کے اندر دیکھا تو بچے کے ہوش اڑ گئے

کیونکہ اس کے اندر ایک خالی سرنگ تھی جس میں مکمل اندھیرا تھا۔ بچہ بھی باتھ روم میں اس خفیہ سرنگ کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی جس میں لوگوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔

بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ سکول ہونے سے پہلے کوئی جیل رہا ہو اور کسی نے جیل سے فرار ہونے کے لیے وہ سرنگ بنائی ہو

Comments

8 responses to “سکول کے باتھ روم میں خفیہ راستہ۔۔ طالب علم نے اندر دیکھا تو دنگ رہ گیا”

  1. Tbcuid Avatar

    purchase lasuna sale – buy generic himcolin online cheap himcolin without prescription

  2. Afjthl Avatar

    besifloxacin without prescription – buy cheap besifloxacin how to buy sildamax

  3. Njgzzu Avatar

    order gabapentin 100mg generic – order motrin 600mg online buy sulfasalazine pill

  4. Jaujdc Avatar

    brand probenecid 500mg – cost probenecid 500 mg order carbamazepine sale

  5. Agxjxd Avatar

    order colospa 135mg generic – colospa 135 mg sale buy pletal sale

  6. Cqcutv Avatar

    purchase voltaren generic – aspirin where to buy aspirin us

  7. Fribpw Avatar

    buy rumalaya sale – endep tablet buy amitriptyline 50mg pill

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *