شاہد آفریدی افغانستان میں لوگوں کی مدد کرنے کے لئیے جا رہے

مشہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی کا بیان سامنے آ یا ہے جس میں شاہد خان آفریدی نے افغانستان میں فلاحی کاموں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے.

کراچی میں مشہور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی کاموں کی سرگرمیوں کے لیے افغانستان دورے کا اعلان بھی کیا ہے.

مشہور سابق قومی کرکٹر کی طرف سے یہ کہا گیا کہ وہ اس بات کے خواہش مند ہیں کہ فلاحی مقاصد کے حصول کے لیے دنیا بھر میں نمایاں حیثیت رکھنے والی “شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن” افغانستان میں بھی اپنی خدمات انجام دے.

شاہد خان آفریدی نے کہا کہ افغان حکومت کی جانب سے رابطے پر فاؤنڈیشن نے مثبت جواب دیا ہے.

انہوں نے کہا کہ میری فاؤنڈیشن نے افغان حکومت سے درخواست کی تھی کہ ہم افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس پر افغان حکومت کی جانب سے ہمیں اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے.

شاہد آفریدی نے مزید یہ بھی کہا کہ وہ افغانستان دورے کے لیےدستاویزات کے منتظر ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں افغان سفارت خانے سے رابطے میں ہیں.

جبکہ دوسری طرف شاہد خان آفریدی نے ٹوئٹر پر شاہد خان آفریدی کی ٹویٹ ری شیر کرتے ہوئے ایک اورٹویٹ کی.

اس ٹویٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ مصیبت کے وقت ہم کمزور لوگوں کے کام آئیں اور یہ فریضہ ہمارے لئے بے حد ضروری ہے.

آل راؤنڈر کھلاڑی نے افغانستان میں “شاہد آفریدی فاؤنڈیشن” کے امدادی کاموں پر جوش جذبے کا اظہار کیا.

Comments

9 responses to “شاہد آفریدی افغانستان میں لوگوں کی مدد کرنے کے لئیے جا رہے”

  1. Opdcza Avatar

    lasuna online order – diarex for sale online cheap himcolin tablets

  2. Ymbvbe Avatar

    order generic besivance – purchase besifloxacin buy sildamax generic

  3. Xlbzvf Avatar

    neurontin 800mg cheap – generic neurontin 100mg order sulfasalazine 500 mg pills

  4. Barorn Avatar

    purchase probenecid online – buy probenecid online cheap carbamazepine 200mg for sale

  5. Thpkpn Avatar

    celebrex 100mg oral – order celebrex without prescription indocin 75mg drug

  6. Papxdc Avatar

    buy colospa pills – oral mebeverine order cilostazol 100mg generic

  7. Ymzydi Avatar

    purchase diclofenac without prescription – cambia without prescription buy generic aspirin for sale

  8. Tofmrp Avatar

    cheap rumalaya without prescription – order amitriptyline pills amitriptyline 50mg cheap

  9. Xwcdlc Avatar

    pyridostigmine order online – pyridostigmine 60 mg for sale order imuran generic

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *