Tag: اونٹوں کی خوبصورتی
-
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کا اونٹ مقابلہ حسن شروع
قدامت پسند سمجھی جانے والی مملکت میں پہلی بار سعودی خواتین نے “صحرا کے بحری جہاز” کے لیے ہونے والے مقابلہ حسن میں اپنے اونٹوں کو شامل کیا۔ رومہ کے سرخ ریت کے ٹریک پر ہونے والی تقریب میں پریڈ میں،گھوڑوں پر سوار خواتین سیاہ لباس پہنے، سفید لباس میں ملبوس اونٹوں پر سوار مردوں […]