Tag: بہرامنام
-
جنرل ضیاءالحق کا وہ جملہ جس نے بھارتی وزیراعظم کے پسینے چھڑا دیے
یہ سال 1987 کی بات ہے جب پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے جنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی فوجیں بارڈر پر بھیج دیں- بھارتی فوجیں پاکستان پر حملے کے لئے تیار بیٹھی تھیں- ادھر جنرل ضیاء الحق کے قیادت میں پاک فوج نے بھی پاک سر زمین کی حفاظت کے لئے کمر کس لی […]