Tag: صبور علی
-
صبور میری شادی اپنی کسی دوست سے کرانا چاہتی تھی: علی انصاری
صبور کے ساتھ ایک پراجیکٹ پر کام کرنے کا موقع ملا تھا لیکن ہم نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ ہم شادی کریں گے. علی انصاری حال ہی میں اپنی بہن مریم انصاری کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے اور دوران شو اہلیہ صبور علی کے حوالے سے گفتگو […]