Tag: واصف علی واصف

  • درویشی اور مصلحت کیشی

    درویشی اور مصلحت کیشی

    مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ کا ایک زرّیں جملہ ہے، ”قطرہ قطرہ قلزم” میں درج ہے۔ فرماتے ہیں ”جب اہلِ باطن اہل ِثروت کا تزکیہ نہ کریں تو اُن کا تقرّب حرام ہے۔ جب فقرا اِسلامی ملک میں بھی اِخفاء سے کام لیں تو مصلحت اندیشی ہے‘ اور مصلحت اندیش درویش نہیں ہو سکتا” یہ […]

  • اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں

    اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں

    عجب تماشا ہے‘ عقل و شعور محوِ تماشا ہیں۔ ہم ملوکیت کے آسمان سے گرے تو جمہوریت کی کھجور میں جا اٹکے۔ اس شجرِ بے سایہ سے یاری ایسی بے فیض ہے کہ دھوپ لگے تو سایہ نہیں ملتا اور بھوک لگے تو پھل دُور ۔ عجب تشنہ لبی ہے۔ ہم گھر کے رہے‘ نہ […]

  • گنجینۂ معانی

    گنجینۂ معانی

    لفظ ایک طلسم لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے اَرذَل کر دیتے ہیں۔ انسان کی قدرو قیمت اس کے منہ سے […]

  • لمحے کی تقدیس

    لمحے کی تقدیس

    محاوروں میں صدیوں کی دانش پوشیدہ محاوروں میں صدیوں کی دانش پوشیدہ ہوتی ہے۔ ایک معروف انگریزی محاورہ ہےʻ جس کا ترجمہ اُردو میں یوں کیا جا سکتا ہے کہ اگر تم روپے بچانا چاہتے ہو تو پیسوں کی قدر کرنا سیکھو۔ ہماری زندگیوں میں سکہ رائج الوقت لمحہ ہے۔ زندگی میں ایک ایک لمحہ […]

  • وفا— اور زعمِ وفا

    وفا— اور زعمِ وفا

    انسان عجب مخلوق ہے— جب خرچ کرنے پر آتا ہے تو سب کچھ خرچ کر دیتا ہے— حدِّ اعتدال سے گزر جاتا ہے— جب کسی پر مائل ہوتا ہے تو اپنی اوقات سے بڑھ کر وعدے کر لیتا ہے، جب نبھانے کی باری آتی ہے تو یہی انسان اپنے وعدوں سے ایسے منہ موڑتا ہے […]

  • عرس کیا ہوتا ہے اور یہ لفظ کہاں سے نکلا ہے؟

    عرس کیا ہوتا ہے اور یہ لفظ کہاں سے نکلا ہے؟

    راولپنڈی سے ایک بہن کا سوال تھا — یہ عرس کیا ہوتا ہے؟ یہ لفظ کہاں سے نکلا ہے؟ بابا حضور ؒ کا 30 واں عرس منایا جا رہا ہے، یہ یومِ وصال کا کوئی دوسرا نام ہے کیا؟ اسے عرس مبارک کیوں لکھا جاتا ہے؟ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ سے کسی نے پوچھا […]

  • غافلین اور ذاکرین

    غافلین اور ذاکرین

    چیزیں ضدین سے پہچانی جاتی ہیں۔ وحدت کثرت سے پہچان لی جاتی ہے، ظلمت سے نور کی طرف قدم بڑھائے جا تے ہیں، معصیت سے مغفرت کی یاد دلائی جا تی ہے— فناʻ روؤئے احساس کو مائل بہ بقا کرتی ہے —اور بشریت کو اس نے اپنی پہچان کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ احترام ِ […]

  • کہانی در کہانی

    کہانی در کہانی

    کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔ ایسے لگتا ہے جیسے ہر جگہ ایک ہی کہانی دہرائی جا رہی ہے، […]

  • کون سی محبت شرک اور کون سی جائز

    کون سی محبت شرک اور کون سی جائز

    ایک بات آپ کو سمجھا دیتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی سے محبت کرنا شرک ہے۔ یہی بات بیان ہوتی آ رہی ہے اور یہ کہ اللہ کے علاوہ کسی سے محبت نہ کرو۔ تو اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں ایک محبت بیان کی ہے جو یعقوب علیہ السلام کی اپنے بیٹے کے […]