Tag: آصف علی
-
دبئی میں آصف علی چوری چھپے کیا کر رہے تھے کسی نے چپکے سے ویڈیو بنا کر وائرل کر دی
چھکے چوکوں کی برسات کرنے والے مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کی سیمی فائنل کے بڑے مقابلے سے قبل دبئی میں پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ اور پھر افغانستان کیخلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے حال ہی میں آئی سی سی کا پلیئر آف دی […]