امریکہ نے الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا

واشنگٹن /اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) امریکہ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر سختی سے رد کرتے ہوئے اسے پروپیگنڈا، ناقص‌معلومات پرمبنی جھوٹ قرار دے دیا.امریکی وزیر‌خارجہ کے ترجمان ٹریڈ پرائس کا مزید پڑھیں

کیا سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے؟ بڑی خبر سامنے آگئی

سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے، برطانوی خبررساں ادارے کا دعویٰ۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی مزید پڑھیں

کیا حکومت گرانے کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے؟ اہم سروے رپورٹ سامنے آگئی

64 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے پیچھے امریکی ہاتھ ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گرائے جانے کے  پیچھے امریکی ہاتھ ملوث ہونے مزید پڑھیں

ایجنسیوں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پر وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خطرے کی تصدیق کر دی۔ فواد چوہدری کی جانب سے ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں مزید پڑھیں

کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ؟ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انکے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش مزید پڑھیں

امریکہ میں رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے خوشخبری، امریکی حکام کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی شہر منیاپولس میں مقامی مساجد میں رمضان المبارک کے دوران اذان مزید پڑھیں

امریکہ میں تین کمروں پر مشتمل گھر بلکل مفت کیوں فروخت کیا جا رہا ہے؟

امریکہ جیسے ملک میں جہاں اپنا گھر بنانا ایک انتہائی مشکل کام ہے، جہاں گھر بنانے کو امریکن ڈریم کا نام دیا جاتا ہے، وہاں تین کمروں پر مشتمل ایک گھر بلکل مفت فروخت کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شہری کا 18 کروڑ روپے سے زائد کا پیٹرول مفت بانٹنے کا اعلان

امریکہ میں بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کے پیش نظر امریکی شہری اور میئر کے سابق امیدوار ڈاکٹر ولی ولسن نے 1 ملین ڈالر کا پیٹرول عوام میں مفت بانٹنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ کی غلامی نہ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر امریکہ کا رد عمل آگیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امریکی غلامی نہ کرنے کے حوالے سے دیے جانے والے بیان پر امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا تبصرے سے گریز۔ پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان پرجین ساکی سے جب مزید پڑھیں