Tag: برطانیہ

  • مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں‌ ہمارا

    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں‌ ہمارا

    علامہ اقبال کے مشہور نظم ترانہ ملی کے مصرعے”مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا” کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو اس کے لیے آپ کو پاکستان آنا ہوگا. پاکستانی شہری دنیا کے جس کسی کونے میں‌بھی موجود ہوں اسے اپنا وطن سمجھ کر خدمت کرنے میں مصروف رہتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ […]

  • کم عمر ترین برطانوی نانی

    کم عمر ترین برطانوی نانی

    برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کیلی ہیلی برطانیہ کی کم عمر ترین نانی بن گئیں۔ برطانیہ کے ایک نجی خبررساں ادار ے ڈیلی میل کے مطابق کیلی ہیلی اس وقت 33 سال کی ہیں لیکن وہ 30 سال کی عمر میں 2018 میں نانی بنیں اور اب انہیں برطانیہ کی سب کم عمر نانی ہونے […]

  • دوسروں کی جگہ لمبی قطاروں میں کھڑے ہوکر ہزاروں روپے کمانے والا شخص

    دوسروں کی جگہ لمبی قطاروں میں کھڑے ہوکر ہزاروں روپے کمانے والا شخص

    31سالہ فریڈی بیکٹ جس کا تعلق برطانیہ سے ہے اپنے فارغ وقت میں ماہر ویٹر کے طور پر کام کرتے ہیں اور امیر لوگوں کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑے ہوتے ہیں اور ان کا کام آسان کر دیتے ہیں ۔ شاپنگ کےدوران یا سینما کی ٹکٹ خریدتے وقت ایک چیز جس سے ہمیں شدید […]

  • رائل نیوی نے حکومتی منصوبہ مسترد کر دیا

    رائل نیوی نے حکومتی منصوبہ مسترد کر دیا

    لندن (نیوز ڈیسک): عرب نیوز ویب سائٹ کے مطابق برطانیہ کی رائل نیوی نے تارکین وطن کی کشتیوں کو پیچھے دھکیلنے کے برطانوی حکومت کے منصوبے کو مسترد کر دیا۔ فرانس سے تارکین وطن کو برطانیہ پہنچنے سے روکنے کے لیے حکومت نے رائل نیوی کو طلب کیا تھا۔ ہوم سکریٹری پریتی پٹیل نے یہ منصوبہ […]

  • برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہاں بچی کی پیدائش جبکہ اُدھر  £17,800 کا جرمانہ ہو گیا

    برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہاں بچی کی پیدائش جبکہ اُدھر £17,800 کا جرمانہ ہو گیا

    برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری نے لندن کے ایک اسپتال میں صحت مند بچی کوجنم دیا. ماں اور بچی دونوں کی صحت اچھی بتائی جا رہی ہے “وزیر اعظم جارس بونسن نے کہا کہ میں این ایچ ایس کی زچگی ٹیم کا ان کی تمام دیکھ […]

  • برطانیہ کی سابقہ ڈانسر نے اسلام قبول کرنے کی وجوہات بتادیں

    برطانیہ کی سابقہ ڈانسر نے اسلام قبول کرنے کی وجوہات بتادیں

    برطانوی سابق ڈانسر ریسفون نے اسلام قبول کرنے سے قبل گزاری جانے والی زندگی سے بیزاری کا اعتراف کر لیا برطانیہ کی سابقہ ڈانسر پریسفون رضوی نے اسلام قبول کرنے کے کئی سال بعد اب دائرہ اسلام میں آنے کی وجوہات سے پردہ اٹھاتے ہوئے سب کچھ بتا دیا. انگلینڈ کے ہڈرز فیلڈ ٹاؤن سے […]

  • پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیرقانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ  طے پا گیا

    پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیرقانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ طے پا گیا

    پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری برطانوی وزارت داخلہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو حتمی شکل دی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی جانب سے سوشل میڈیا پر […]

  • صرف ویکسین لگوائیں اور برطانیہ آجائیں پاکستانیوں کو برطانیہ نے بڑی آفر دے دی

    برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم اورکوویکسن کو کورونا ویکسی نیشن لسٹ میں شامل کرلیا جس کے بعد یہ ویکسینز لگوانے والے شہری اب برطانیہ جاسکیں گے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سائنوویک، سائنوفارم اور کوویکسن کی مکمل خوراک والے برطانیہ جا سکتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق فیصلے کا اطلاق 22 […]