Tag: بلاول بھٹو

  • آصف زرداری کا انتخابات آئندہ سال ہونے کا دعویٰ

    آصف زرداری کا انتخابات آئندہ سال ہونے کا دعویٰ

    اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال موجودہ اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد ہوں گے۔   ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدر میں بلاول بھٹو زرداری کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا […]

  • ن لیگ حکومت کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو؟

    ن لیگ حکومت کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو؟

    ملکی سیاست اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کر چکی ہے. ن لیگ کی مشترکہ حکومت میں‌پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ آج حلف اٹھائیں گے . سیاسی حلقوں میں اس معاملے پر نئی بحث چل نکلی ہے.   گزشتہ روز پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول […]

  • بلاول بھٹو ، نواز شریف کی لندن میں ملاقات

    بلاول بھٹو ، نواز شریف کی لندن میں ملاقات

    لندن(وایس ٹی وی یوکے) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے جمعرات کو لندن میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین سینیٹ ، گورنر پنجاب کے عہدوں کے حوالے کے علاوہ دیگر معاملات پربات چیت کی گئی. مزید برآں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز […]

  • بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اردو سیکھنے سے متعلق فنی ویڈیو ٹوئیٹ کر دی

    بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اردو سیکھنے سے متعلق فنی ویڈیو ٹوئیٹ کر دی

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اردو سیکھنے سے متعلق مختلف ویڈیوز پر مبنی مزاحیہ ویڈیو ٹوئیٹ کردی، ویڈیو وائرل بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو کے عمران خان کی مختلف مواقع پر زبان پھسل جانے کی ویڈیوز پر […]

  • لانگ مارچ بہاررت اور کھلتا ہوا گل

    لانگ مارچ بہاررت اور کھلتا ہوا گل

    کیا مارچ پھول کھلنے کا موسم ہے یا پھر گل؟ مارچ کا مہینہ بہار سے منسوب ہے اور بہار کا اعلان ہی پہلے گلاب کی کلی کے کھلنے سے ہوتا ہے۔ یہی کلی جب کھل کر ایک پھول بن جاتی ہے تو اس وقت بہار اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ لیکن کبھی آپ نے بہار […]

  • ن لیگ کے ساتھ پی ٹی آئی کے 34 ایم این ایز ہیں تو حکومت گرا کر دکھا دیں، بلاول

    ن لیگ کے ساتھ پی ٹی آئی کے 34 ایم این ایز ہیں تو حکومت گرا کر دکھا دیں، بلاول

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں گیٹ نمبر 4 کا راستہ نہیں معلوم اور یہ بات ’وہ‘ بھی جانتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کے لانگ مارچ میں عوام بھرپور شرکت کرے کیونکہ یہ لانگ مارچ حکومت کے خلاف عوام کا چارج شیٹ ہوگا. چیئرمین پیپلزپارٹی […]

  • 27 فروری کو نکلیں گے، وقت آگیا عمران خان کو نکالا جائے

    27 فروری کو نکلیں گے، وقت آگیا عمران خان کو نکالا جائے

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ۔ سرگودھا کے موضع سیال شریف میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےچیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اب ان کی پارٹی عمران خان کو پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے مزید وقت نہیں دے […]

  • پی ٹی آئی کا بلدیاتی قانون کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ

    پی ٹی آئی کا بلدیاتی قانون کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ

    تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس کے لئے 27 کی بجائے 26 فروری کو گوٹکی سے لے کر کراچی تک لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وہ سندھ کے اس بلدیاتی قانون […]

  • بلاول بھٹو نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا

    بلاول بھٹو نے حکومت سے تعلیمی اصلاحات واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا اور ملک میں بہت زیادہ تعلیمی ادارے تعمیر کروائے. انہوں نے کہا کہ ہر دور حکومت میں تعلیم کا فروغ پیپلز پارٹی کی […]

  • خواجہ سراؤں کے 25 رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہم بلاول سے اور بلاول ہم سے ہے-  خواجہ سرا

    خواجہ سراؤں کے 25 رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہم بلاول سے اور بلاول ہم سے ہے- خواجہ سرا

    آئندہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، خواجہ سرا رہنما بندیا رانا نے خواہش کا اظہار کر ر دیا. خواجہ سراؤں کے 25 رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ کراچی میں خواجہ سراؤں نے پیپلزپارٹی کی قیادت کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر پی پی رہنما نثار کھوڑو اور […]