Tag: تحریک عدم اعتماد
-
بریکنگ نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور نئے وزیر اعظم کی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے تھے جس کے بعد آج نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہونا تھا۔ شہباز شریف اور شاہ […]
-
شہباز شریف یا شاہ محمود قریشی؟ پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا
تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو ہٹائے جانے کے بعد پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا اعلان آج ہوگا۔ ہفتے کی شب تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کو بطور وزیر اعظم ہٹائے جانے کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا۔ اپوزیشن کی جانب سے شہباز […]
-
عمران خان وزیر اعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ساڑھے 10 بجے ہوگی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ کو مسترد کرتے ہوئے آج اسمبلی کا اجلاس بلانے اور تحریک […]
-
وزیر اعظم عمران خان آج شام اہم اعلان کریں گے
سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام اہم پیغام جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے لکھا کہ آج شام وزیر اعظم ایک اہم اعلان کریں گے۔ […]
-
تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے یا صحیح؟ چیف جسٹس کے اہم ریمارکس سامنے آگئے
سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے جاری از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے اہم ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرتے ہوئے دی جانے والی رولنگ کے حوالے سے آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا […]
-
عمران خان کا مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کی جانب سے بھیجے گئے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے جیو نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے لیٹر گیٹ یعنی […]
-
کیا سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے؟ بڑی خبر سامنے آگئی
سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے، برطانوی خبررساں ادارے کا دعویٰ۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت پاکستانی سکیورٹی اداروں کو نہیں ملے۔ برطانوی خبررساں ادارے نے پاکستان کے سکیورٹی اداروں […]
-
کیا حکومت گرانے کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے؟ اہم سروے رپورٹ سامنے آگئی
64 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کی حکومت گرائے جانے کے پیچھے امریکی ہاتھ ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گرائے جانے کے پیچھے امریکی ہاتھ ملوث ہونے کے الزام کے حوالے سے عوامی آراء پر مبنی سروے رپورٹ جاری کر دی۔ اس […]
-
وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی صورت میں کیا کریں گے، بڑی خبر سامنے آگئی
وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں اسمبلی سے مستعفی ہونے کی آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی جماعت کے تمام ارکان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں […]
-
ایجنسیوں کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پر وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خطرے کی تصدیق کر دی۔ فواد چوہدری کی جانب سے ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے […]