Tag: تحریک عدم اعتماد
-
عمران خان پر تقریر کے دوران کالا بکرا وارنے کی ویڈیو وائرل
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اپوزیشن اور حکومتی جماعت پی ٹی آئی کے کارکنان بہت جذباتی انداز میں اپنی اپنی پارٹیوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔ اور اس کو حق و باطل کی جنگ کا رنگ دے چکے ہیں۔ گزشتہ روز وزیر […]
-
کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ ہے؟
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ؟ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انکے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیے جانے کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا […]
-
وزیر اعظم عمران خان کو قتل کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فیصل واؤڈا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واؤڈا نے نجی ٹی وی پر دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا […]
-
تحریک عدم اعتماد: وزیر اعظم آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج قوم سے اہم خطاب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے تازہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں کہا ہے کہ سیاست اب شروع ہوئی ہے۔ اور عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں […]
-
حکومت کو بڑا دھچکا، اہم اتحادی بھی ساتھ چھوڑ گئے
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سیاسی جوڑ توڑ میں اپوزیشن حکومت پر بازی لے گئی، حکومت کے بڑے اتحادی کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعتوں میں سے سب بڑی اتحادی جماعت سمجھی جانے والی ایم کیوایم نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا […]
-
کیسے وزیر اعظم بننا چاہوں گا؟ بلاول نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا
نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر وہ وزیر اعظم بنے تو اپنا مینڈیٹ لے کر وزیر اعظم بننا چاہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جب بلاول سے اگلے وزیر اعظم […]
-
اپوزیشن نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے بعد اب پنجاب میں وزیر اعلی عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے وفاق میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اب صوبہ پنجاب کا رخ کر لیا ہے۔ […]
-
تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا باضابطہ اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر […]
-
چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی، جلد سیاسی حکمت عملی وضع کرنے کا اعلان کر دیا
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے متعلق گردش کرنے والی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی، جلد اپنی سیاسی حکمت عملی میڈیا سے شیئر کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر سیاستدان اور نون لیگ کے دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے چوہدری نثار نے نجی خبر رساں ادارے کو حال ہی میں دیے […]
-
عمران خان نے شہباز شریف کو چوہا قرار دے دیا
مانسہرہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنما شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے انہیں چوہا نمبر ون قرار دے دیا۔ گزشتہ روز مانسرہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر متحدہ اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے خاص […]