Tag: دلچسپ خبریں
-
چلتی ٹرین کے نیچے آنے والی لڑکی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کا محاورہ تو ہم سب نے سن رکھا ہے لیکن اس کی حقیقی مثال چند روز پہلے سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو چلتی ہوئی ٹرین کے آگے گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن لڑکی اس حادثے […]
-
دو مسافروں کی پھرتی کے باعث طیارہ حادثے سے بچ گیا
مسافر طیارے میں سوار دو مسافروں کی پھرتی کے باعث مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جوراڈاؤ شہر سے برانکو جانے والے چھوٹے مسافر طیارے کا دروازہ دوران پرواز اچانک حادثاتی طور پر کھل گیا۔ دروازہ کھل جانے کے بعد دو مسافر جلدی سے دروازے کی […]
-
کرکٹ میچ کے دوران رن بنانے کے انوکھے طریقے نے لوگوں کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل
روزوں کے دوران کرکٹ بھی کھیلنی ہے لیکن روزہ لگنے سے خود کو بچانا بھی ضروری ہے، پاکستانی نوجوانوں نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکال لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ نوجوانوں کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن گراؤنڈ میں پچ کے دونوں طرف […]
-
چور نے نقدی اور زیور کی بجائے لیموں کیوں چرائے؟
بھارت میں عجیب و غریب واقعات کی بھرمار رہتی ہے، جو سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں، گزشتہ دنوں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جس میں چوروں نے گوادم سے لیمون چرا لیے۔ بھارتی میٹیا کی رپورٹس کے مطابق یہ عجیب اور دلچسپ واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شاہ جہاں […]
-
پیسے ختم ہوجانے پر کھانا کھانے کے لیےنوجوان لڑکی کا حیران کن کام، ویڈیو وائرل
پیسے ختم ہوجائیں تو پیٹ کی آگ بھجانے کے لیے انسان کچھ بھی کر گزرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون کے پاس جب پیسے ختم ہوگئے تو اس نے لذیز کھانا کھانے کے لیے 16 دن تک ایسا کام کیا کہ سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں […]
-
قاتل وہیل کے تیز رفتار کشتی کا پیچھا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سمندری حیات میں انسان دوست اور انسان دشمن دونوں قسم کے جاندار پائے جاتے ہیں، جن میں ایک اورکاس مچھلی یعنی قاتل وہیل بھی شامل ہے۔ اورکاس یعنی قاتل وہیل انسان دشمن تصور کی جاتی ہے اور یہ سمندر میں 56 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیر سکتی ہے۔ اورکاس کی یہ رفتار ڈولفن […]
-
بیٹی کی پیدائش پر باپ نے ہیلی کاپٹر کیوں منگوایا؟
بھارت میں ایک جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر باپ اتنا خوش ہوا کہ اس نے گھر جانے کے لیے ہیلی کاپٹر منگوا لیا۔ بھارت کی ریاست مہارشٹرا میں ایک جوڑے کے ہاں بیٹی کی ولادت پر باپ کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ باپ نے ماں بیٹی کے ساتھ ہسپتال سے گھر جانے […]
-
گوگل نے اینڈرائڈ صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی
گوگل نے اینڈرائڈ سافٹ ویئر پر مشتمل موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا کے اینڈرائڈ صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن نے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے […]
-
گندے کپڑے اور برتن نہ دھونے پر بیوی نے شوہر سے طلاق لے لی
میاں بیوی کا رشتہ ایسا رشتہ ہے جو ترش اور میٹھا ایک ساتھ ہے۔ تاہم کبھی ترشی کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے اور کبھی میٹھے کی۔ کبھی کبھار ترشی زہر میں تبدیل ہو جاتی ہے اور بات رشتہ ازدواج کے ختم ہونے تک پہنچ جاتی ہے۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ شادی کے […]
-
بیوی کی محبت نے شوہر کو جان خطرے میں ڈالنے پر مجبور کر دیا
محبت اندھی ہوتی ہے اس محاورے کو ویتنام کے ایک شخص نے سچ ثابت کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویتنام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کی محبت میں اس کی تلاش کے لیے کشتی کے ذریعے بھارت کا 2 ہزار کلومیٹر پر مشتمل سفر کا آغاز کر کے اپنی جان خطرے میں […]