Tag: رمضان المبارک
-
قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ نے روزے رکھنے کا اعلان کیوں کیا؟
پاکستانی قومی ہاکی ٹیم کے غیر ملکی کوچ نے رمضان کے پورے روزے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ روزوں کے فوائد کی وجہ سے کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ […]
-
روزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی کیسے پوری کی جائے؟
گرمی کے موسم میں ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھنا اور پھر جسم میں پانی کی کمی نہ ہونے دینا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے تاکہ پورا ماہ دل لگا کر عبادت کی جا سکے اور روزے مکمل کیے جا سکیں۔ ماہ رمضان کے دوران سحر سے لے کر افطار کر تک بغیر کچھ کھائے […]
-
رمضان المبارک کے دوران معدے کی تیزابیت اور جلن سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
ہم میں سے اکثر لوگ معدے کی تیزابیت اور جلن کی شکایت کرتے ہیں۔ اور یہ شکایت ماہ رمضان میں بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ چٹ پٹے کھانے ہیں۔ معدے کی جلن اور تیزابیت ماہ رمضان میں کیوں بڑھ جاتی ہے؟ ماہرین کے مطابق رمضان المبارک میں چونکہ سحری اور افطاری کے اوقات میں […]
-
اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم پر زکوٰۃ لاگو ہوگی، مرکزی بینک نے نصاب مقرر کردیا
پاکستان کے مرکزی بینک نے رمضان المبارک میں زکوۃ کی کٹوتی کے حوالے سے نصاب مقرر کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ہجری سال 1442-43 کے لیے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے 88 ہزار 927 نصاب مقرر کر دیا ہے. یعنی اگر آپ کے اکاؤنٹ میں 88 ہزار 927 روپے […]
-
امریکہ میں رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت
امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے خوشخبری، امریکی حکام کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی شہر منیاپولس میں مقامی مساجد میں رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت ہوگی۔ ازان دینے کے حوالے سے اجازت حاصل کرنے کا بل سٹی […]
-
پاکستان میں پہلے روزے اور عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز اور اختتام کے حوالے سے رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 3 اپریل بروز اتوار سے ہوگا جبکہ پاکستان میں عیدالفطر […]
-
کیا شوگر کا مریض روزے کے دوران انسولین لگا سکتا ہے؟
رمضان المباک کا مقدس مہینہ قریب ہے۔ اور ایسے میں ہمیشہ کی طرح مختلف شرعی اور طبی سوالات اٹھنے شروع ہوگئے ہیں، جیسا کہ کم یا زیادہ شوگر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ آیئے جانتے ہیں کہ طبی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں. رمضان المبارک جیسا مقدس مہینہ چند دنوں […]
-
خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ میں اہم اعلانات
ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار زیادہ تعداد میں لوگوں کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آنے والے رمضان کے مبارک مہینے میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک 1443 ہجری کے دوران عبادت گزاروں کو بہترین […]