Tag: عمران خان

  • کپتان کی ڈیجیٹل میڈیا پر بھی جارحانہ اننگز جاری

    کپتان کی ڈیجیٹل میڈیا پر بھی جارحانہ اننگز جاری

    چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمیٰ‌سے نکالے جانے کے بعد ڈیجیٹل میڈیا کے استعمال سے اپنا پیغام پہنچانے میں اضافہ دیکھا گیا ہے. کچھ دن قبل انہوں نے ٹویٹر کے فورم ٹویٹر سپیس میں لوگوں سے بات کی اور انکے سوالات کے جوابات دیئے . […]

  • عمران خان کو مخالفین سے کردار کشی کا خطرہ

    عمران خان کو مخالفین سے کردار کشی کا خطرہ

    پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان کی کردار کشی کیلئے ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں.اس کے علاوہ وہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری بھی کچھ دن قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ سابق وزیر اعظم کے خلاف کردار کشی کی مہم تیار […]

  • عمران خان نے حقیقی آزادی تحریک کا آغاز کر دیا

    عمران خان نے حقیقی آزادی تحریک کا آغاز کر دیا

    اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) عمران خان نے حقیقی آزادی تحریک کے لئے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا کیا . گزشتہ روز اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے بتایا کہ وہ 6 مئی کو اپنے آبائی حلقے میانوالی سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں . انہوں نے ویڈیو میں میانوالی کے […]

  • عمران خان  کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

    عمران خان کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

    اسلام آباد(وائس ٹی وی یوکے) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس کی سربراہی میں مبینہ سازش کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے.   نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کو سازش کے تحت گرایا […]

  • پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج

    پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج

    لاہور(وائس ٹی وی یو کے) توہین مسجد نبوی کے الزام میں عمران خان شیخ رشید، قاسم سوری ، مراد سعید سمیت ڈیڑھ سو سے زائد پی ٹی آئی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے. مقدمات اٹک ، فیصل آباد سمیت مختلف علاقوں میں‌شہریوں کی جانب سے درج کرائے گئے. ایف آئی آر میں‌28 […]

  • اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کی کاروئی متوقع

    اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کی کاروئی متوقع

    اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت ریفرنس کی تیاری شروع کر دی . تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،صدر عارف علوی سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 […]

  • بنی گالہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

    بنی گالہ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

    اسلام آبا(‌وائس ٹی وی یو کے) سابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں‌ 27 رمضان المبارک کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا.تقریب میں معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے خصوصی شرکت کی. اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما بھی […]

  • کیا وہ صرف پاکستان کا وزیر اعظم تھا؟

    کیا وہ صرف پاکستان کا وزیر اعظم تھا؟

    عمران خان اس وقت تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد سابق وزیراعظم بن چکے ہیں . لیکن وہ جاتے جاتے ایک سوال اپنے چاہنے والوں کے ذہنوں میں چھوڑ گئے ہیں کہ کیا عمران خان صرف پاکستان کا وزیراعظم تھا؟ صرف ان کے چاہنے والے نہیں دنیا گواہی دیتی ہے کہ وہ امت مسلمہ […]

  • عمران خان نے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کردیا

    عمران خان نے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کردیا

    لاہور (وائس ٹی وی یوکے) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ جب وہ کال دیں تو بیس لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں. وہ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے . عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ حکمران اپنی چوری بچانے […]

  • آصف زرداری کا انتخابات آئندہ سال ہونے کا دعویٰ

    آصف زرداری کا انتخابات آئندہ سال ہونے کا دعویٰ

    اسلام آباد(وائس ٹی وی یو کے) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال موجودہ اسمبلیوں کی مدت مکمل ہونے کے بعد ہوں گے۔   ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدر میں بلاول بھٹو زرداری کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا […]