Tag: عمران خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
-
ہماری حکومت کی کرپشن بھی بے نقاب کریں۔ عمران خان کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو ہدایت
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹیں گے سابق حکومت کی کرپشن کے کیسز کو منظر عام پر لایا جائے، موجودہ دور حکومت کی کرپشن کو بھی بے نقاب کریں. کرپشن کو اسپورٹ کرنے والے کسی سے رعایت نہ برتی جائے، جو کوئی […]