Tag: عمران خان
-
امریکہ کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد
امریکہ کی جانب سے اتوار کے روز پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ مبارک باد امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دی گئی ہے۔ انہوں نے نو متنخب وزیر اعظم کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ […]
-
عمران خان کو کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری کا حیران کن انکشاف
سابق صدر آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان چھپکلیوں سے ڈرتا ہے۔ آصف علی زرداری نے حامد کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عمران خان چھپکلیوں سے ڈرتا ہے۔ جس پر حامد میر نے سوال کیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے؟ جس کے جواب میں آصف علی […]
-
بریکنگ نیوز: پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور نئے وزیر اعظم کی انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے تھے جس کے بعد آج نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہونا تھا۔ شہباز شریف اور شاہ […]
-
عمران خان وزیر اعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ساڑھے 10 بجے ہوگی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ کو مسترد کرتے ہوئے آج اسمبلی کا اجلاس بلانے اور تحریک […]
-
کرپشن کے سنگین الزامات پر بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان کا موقف سامنے آگیا
خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان پر اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر لگائے گئے کرپشن کے سنگین الزامات کی تردید کردی۔ فرح خان نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے جس میں […]
-
عمران خان حکومت کے دوران بشری بی بی کی دوست کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے اثاثوں میں عمران خان اور بزدار حکومت کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا، تحقیقاتی صحافی کی روپورٹ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی سمجھی جانے والی دوست فرحت شہزادی، جو کہ فرح خان اور فرح […]
-
کیا سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے؟ بڑی خبر سامنے آگئی
سکیورٹی اداروں کو عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے، برطانوی خبررساں ادارے کا دعویٰ۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے کوئی ثبوت پاکستانی سکیورٹی اداروں کو نہیں ملے۔ برطانوی خبررساں ادارے نے پاکستان کے سکیورٹی اداروں […]
-
وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی صورت میں کیا کریں گے، بڑی خبر سامنے آگئی
وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں اسمبلی سے مستعفی ہونے کی آپشن پر غور کر رہے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی جماعت کے تمام ارکان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں […]
-
کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ ہے؟
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پیچھے امریکہ؟ امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انکے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیے جانے کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا […]
-
وزیر اعظم عمران خان کو قتل کیا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فیصل واؤڈا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واؤڈا نے نجی ٹی وی پر دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا […]