Tag: لاہور وایرال ویڈیوز
-
میرا کبوتر کیوں پکڑا پٹھان گروپس نے ایک دوسرے پر سیدھی فائرنگ کر دی- دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
نواب ٹاؤن میں دو گروپوں کا زبردست اور خونی تصادم ، مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ،واقعہ کی وڈیو بھی منظرعام پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن میں یونیورسٹی کے قریب پنو خان اور بابر خان گروپ میں تصادم ہوا،تصادم کے دوران ملزمان اندھا دھند سیدھی فائرنگ کرتے رہے۔ ملزم […]