Tag: مسلم لیگ ق
-
تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے عمران خان کی تیاری مکمل، کور کمیٹی کا اجلاس طلب
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب۔ وزیر اعظم عمران خان کور کمیٹی کی صدارت کریں گے اور کور کمیٹی کو عدم اعتماد ناکام بنانے سے متعلق اپنی حکمت عملی سے آگاہ کریں […]
-
چوہدری برادران حکومت کا ساتھ دیں گے یا اپوزیشن کا، فیصلہ کر لیا گیا ہے، چوہدری پرویز الہی
وائس ٹی وی یوکے: اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر ہے۔ اپوزیشن اور حکومت دونوں کی جانب سے اپنے ووٹ پورے ہونے اور اتحادیوں کا انکے ساتھ ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے […]
-
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان
عالمی جنگ کا اندیشہ، اپوزیشن ملک میں بے اعتمادی کی فضاء قائم کرنے میں مصروف۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بیان منظرعام پر آگیا، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عالمی جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے اور ملک دشمن ملک میں ہڑبونگ پھیلا رہےہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کانفرنس کرتے […]
-
ق لیگ نے پنجاب حکومت گرانے کا اعلان کر دیا عثمان بزدار پر کرپشن کے الزامات پنجاب میں سیاسی طوفان آگیا
حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ بھی پنجاب میں عدم اعتماد پر سوچنے لگی ہے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بزدار حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کل تک موخر کردیا گیا ۔ پرویز الٰہی کی سربراہی میں پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس […]