Tag: مولانا فضل الرحمان، عمران خان،
-
عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے انہیں مولانا کہنے پر معافی مانگ لی۔
گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سوات میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ خطاب کے دوران عمران خان نے مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید کی۔ لیکن عوام مولانا کے نام پر ڈیزل کے نعرے لگانے لگے۔ لیکن بعد میں عمران خان نے کہا کہ ان سے غلطی ہوگئی ہے، سوری۔ انکا […]