Tag: وزیراعظم عمران خان

  • عورت مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم خط

    عورت مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کو اہم خط

    وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 8 مارچ کو پاکستان میں منائے جانے والے خواتین کے عالمی دن پر اسلام مخالف نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی مذہبی امور کے وزیر نے دنیا بھر کی […]

  • وزیراعظم عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

    وزیراعظم عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر رات کے پچھلے پہر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافہ کے ساتھ ہی پاکستان کی تاریخ میں پٹرول پہلی بار 150 روپے کی حد سے تجاوز کر گیا […]

  • وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری

    وزیراعظم ہاؤس سے عوام کیلئے خوشخبری

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ شہباز گِل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر […]

  • حکومت نے کرپشن کا خاتمہ کر دیا – بڑا دعوی

    حکومت نے کرپشن کا خاتمہ کر دیا – بڑا دعوی

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اقتدار میں آنے کے بعد 90 دن کے اندر کرپشن ختم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ 2021 کے لیے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی […]

  • وزیراعظم عمران خان کا “ڈنڈا پروگرام” کیا ہے؟

    وزیراعظم عمران خان کا “ڈنڈا پروگرام” کیا ہے؟

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک): تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد “ڈنڈا پروگرام” شروع ہونے جا رہا ہے۔ اے آر وائے نیوز کے پروگرام پاورپلے میں سینیئر صحافی و اینکر ارشد شریف کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی […]

  • عمران خان جہاد کا اعلان کر کے پیٹھ دکھا کر بھاگ گیا ہے- مریم نواز

    عمران خان جہاد کا اعلان کر کے پیٹھ دکھا کر بھاگ گیا ہے- مریم نواز

    ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ’ابھی ابھی ریجیکٹڈ خان صاحب تقریر جھاڑ رہے تھے کہ اراکین کل کے مشترکہ اجلاس میں جہاد سمجھ کر ووٹ کریں تو کیا قوم یہ پوچھ سکتی ہے کہ جہاد اچانک ملتوی کیوں کرنا پڑا ؟ ویسے تو قوم سب جانتی ہے مگر پھر بھی […]